کراچی:: ماہرین کی اکثریت اس بات پر متفق ہے کہ ہم جو بھی بات کہتے ہیں اس کا صرف 3 فیصد اظہار ہی زبان اور لہجے سے ہوتا ہے جب کہ 97 فیصد اظہارجسم سے ہوتا ہے جس میں چہرہ، ہاتھ یہاں تک کہ پورا جسم شامل ہے۔
Posts By: ویب ڈیسک
سینیٹ الیکشن میں دھاندلی کا الزام لگانے والے ثبوت فراہم کریں، چیف الیکشن کمشنر
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کا کہنا ہے کہ بیان بازی سے ہارس ٹریڈنگ کو نہیں روکا جاسکتا لہٰذا سینیٹ میں دھاندلی کا الزام لگانے والے ثبوت فراہم کریں تو کارروائی ہوگی۔
عزیر بلوچ کو 2 شناختی کارڈ جاری کیے جانے کا انکشاف
کراچی: گینگ وار کے مرکزی کردار عزیر بلوچ کو 2 شناختی کارڈ جاری کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
پاکستان اور جنوبی افریقا کے میچ کے دوران بھی ’’گو نواز گو‘‘ کی بازگشت سنائی دی
جنوبی افریقا کے خلاف شاہینوں نے میدان کیا مارا کہ اسٹیڈیم میں موجود پرجوش تماشائی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور انہوں نے پاکستان زندہ باد کے ساتھ ساتھ گو نواز گو کے نعرے بھی لگانا شروع کردیئے جس سے کچھ دیر کے لیے اسٹیڈیم میں ماحول سیاسی ہوگیا۔
دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ ہی آپریشن ضرب عضب کی کامیابی ہے، آرمی چیف
پشاور: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ ہی آپریشن ضرب عضب کی کامیابی ہے۔
آئرلینڈ نے زمبابوے کو 5 رنز سے شکست دے دی
آسٹریلیا کے شہر ہوبارٹ میں کرکٹ ورلڈ کپ کے سلسلے میں پول بی کے ہوبارٹ میں کھیلے جانے والے میچ میں آئر لینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 331 رنز بنائے
دنیا میں پہلے مرغی آئی ہے یا انڈہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟
برمنگھم: دنیا میں پہلے مرغی آئی ہے یا انڈہ؟ اس حوالے سے اکثر بحث ہوتی ہے لیکن کبھی اس پراسرار سوال کا منطقی جواب نہیں ملا لیکن اب ایک محقق کرالوچ ریبرٹ نے اس کا سائنسی جواب دیدیا ہے۔
مصباح الحق کا انوکھا ریکارڈ، بغیر سنچری کے 5 ہزار رنز
پاکستان کے کپتان نے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں اپنے 5 ہزار رنز مکمل کرلیے، وہ بھی بغیر سنچری کے۔
سرفراز احمد کی دھماکاخیز انٹری نے ناقدین کوخاموش کرادیا
آکلینڈ: وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد نے ٹیم میں اپنی دھماکا خیز انٹری سے ناقدین کو خاموش کرادیا۔
پاکستان نے جنوبی افریقا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی
آکلینڈ: آئی سی سی ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو 29 رنز سے شکست دے دی۔