کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہاہے کہ ملک کی قومی،سیاسی،معاشی،معاشرتی ترقی،پسماندگی اوربدامنی،دہشتگردی کوجڑسے ختم کرنے کیلئے افغان مہاجرین کی باعزت انخلاء کووفاقی اورصوبائی حکومتیں ممکن بنائیں
Posts By: ویب ڈیسک
بلوچستان میں ایک فوجی عدالت قائم،53کیسز سماعت کیلئے بجھوائے جائینگے، سیکرٹری داخلہ
کوئٹہ: سیکریٹری داخلہ اکبر حسین درانی کی زیرصدارت ہفتہ کے روز یہاں منعقد ہونے والے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں صوبے میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔
بلوچستان اسمبلی کا اجلاس، گوادر کاشغر براستہ ڈیرہ اسماعیل خان ژوب کوئٹہ خضدار روٹ بارے قرار داد منظور
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی نے عوام کی حق حاکمیت کو تسلیم ، ساحل وسائل کا مکمل اختیار صوبہ کو دینے ، گوادر تا کاشغر براستہ ڈیرہ اسماعیل خان ، ژوب ، خضدار ، کوئٹہ روڈ کو فوری طور پر منظوری کرنے اور گوادر تا کاشغر ریلوے لائن بچھانے کی قرار داد ترمیم کے ساتھ منظور کرلی
گوادر پورٹ بلوچستان حکومت کے حوالے کیا جائے،ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ
کوئٹہ وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ ساحل اور وسائل کے دفاع اور حفاظت کیلئے اپوزیشن ہمارے ہاتھ مضبوط کرے۔ گوادر کاشغر اقتصادی رہداری کے کوئٹہ ژوب ڈیرہ اسماعیل خان روڈ سے متعلق وفاق سے تمام تفصیلات حاصل کریں گے
مہیش بھٹ اپنی بیٹی پوجا کے ساتھ کراچی آئیں گے
نئی دہلی / کراچی: بالی ووڈ کے مشہور فلمساز مہیش بھٹ اپنی بیٹی اداکارہ و ہدایتکارہ پوجا بھٹ کے ساتھ 12 مارچ سے شروع ہونے والے ناپا انٹرنیشنل تھیٹر فیسٹیول میں شرکت کے لیے اپنے اسٹیج پلے’’ڈیڈی‘‘ کے ساتھ کراچی پہنچ رہے ہیں۔
فیس بک پر لباس کے اصل رنگ کی پہچان پر لاکھوں افراد میں بحث چھڑ گئی
نیو یارک: رنگ کی پہچان کبھی کبھار لوگوں کے لیے ایک مسئلہ بن جاتی ہے اور بعض اوقات تو سامنے نظر آنے والا رنگ حقیقی رنگ ہی نہیں ہوتا
سینیٹ کی 52 نشستوں کے لیے 131 امیدواروں میں مقابلہ ہوگا
اسلام آباد: سینیٹ انتخابات میں 52 نشستوں پر ملک بھر سے 131 امیدوار حصہ لیں گے جب کہ 3 ہزار سے زائد بیلٹ پیپرز چھاپے جائیں گے۔
ورلڈ کپ: سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کی چوتھی فتح
آکلینڈ: نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو ایک وکٹ سے شکست دے کر ورلڈکپ میں مسلسل چوتھی فتح حاصل کرلی۔
ہندوستان یکطرفہ مقابلے میں کامیاب
پرتھ: ہندوستان نے متحدہ عرب امارات کو یکطرفہ مقابلے میں نو وکٹ سے شکست دے کر کے ورلڈ کپ میں لگاتار تیسری کامیابی حاصل کر لی ہے۔
کیا پی ٹی آئی پارلیمنٹ میں واپس آرہی ہے؟
اسلام آباد: کیا پی ٹی آئی قومی اسمبلی میں واپس لوٹ رہی ہے؟ کم از کم پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور قومی اسمبلی کے رکن ڈاکٹر عارف علوی تو سینیٹ کے انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خلاف حکومت کی مجوزہ بائیسویں آئینی ترمیم کے لیے ووٹ دینے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے۔