پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے علاقے اکوڑہ خٹک میں 65 سالہ شخص نے ایک سات سال کی بچی کا ریپ کر دیا۔
Posts By: ویب ڈیسک
برازیل میں واٹس ایپ پر پابندی
برازیل میں ایک مقدمہ کی تحقیقات کے دوران تعاون نہ کرنے پرعدالت نے واٹس ایپ پر پابندی لگا دی۔
‘ہارس ٹریڈنگ مکروہ کاروبار’
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے ہارس ٹریڈنگ کو مکروہ کاروبار قرار دیتے ہوئے اسے ختم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
جنوبی افریقا نے ویسٹ انڈیز کو 257 رنز سے شکست دے دی
سڈنی: آئی سی سی ورلڈ کپ کے 19ویں میچ میں جنوبی افریقا نے ویسٹ انڈیز کو 257 رنز سے شکست دے دی۔
این اے 122 دھاندلی کیس کا فیصلہ 4 مارچ تک محفوظ
لاہور: الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 میں مبینہ دھاندلی سے متعلق عمران خان کی جانب سے انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق کے لئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو 4 مارچ کو سنایا جائے گا۔