آپریشن ضرب عضب کو نتیجہ خیز بنانے کے لیے پاک افغان سرحد کومحفوظ بنانا ہوگا، سربراہ پاک فوج

Posted by & filed under پاکستان.

میونخ: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ افغانستان میں دیرپا امن کے لیے مفاہمتی عمل انتہائی اہم ہے اور پر امن افغانستان سے خطے کے ممالک کے درمیان رابطے بڑھیں گے جب کہ آپریشن ضرب عضب کو نتیجہ خیز بنانے کیلیے پاک افغان سرحد کومحفوظ بنانا ہوگا۔

پاکستان حملے روکنے کا وعدہ پورا کرے، افغانستان

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اقوام متحدہ: افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ اُن شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کے اپنے وعدے کو پورا کرے، جو سرحد پار سے حملہ کرکے ان کے ملک کو غیر مستحکم کر رہے ہیں.

یمن :نمازعید میں2خودکش دھماکے، 29ہلاک

Posted by & filed under اہم خبریں.

صنعاء: یمن کے دارالحکومت صنعاء میں نماز عید کے دوران مسجد میں 2 دھماکے ہوئے ہیں۔
برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دونوں دھماکے خود کش تھے، جو کہ الصفیہ ڈسٹرکٹ میں البلیلی مسجد مسجد میں کیے گئے

لال مسجد کےسابق خطیب غازی عبدالرشید کے2 بیٹےگرفتار، گاڑی سےاسلحہ اورفوجی وردی برآمد

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: سیکیورٹی فورسز نے لال مسجد کے سابق خطیب غازی عبدالرشید کے 2 بیٹوں کو گرفتار کر کے ان کی گاڑی سے اسلحہ اور سیکیورٹی فورسز کی یونیفارم برآمد کرلیا۔

داعش اسلام کے نام پر مسلم امہ کو تباہ کرنے میں مصروف ہے، خطبہ حج

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

مکہ المکرمہ: مفتی اعظم سعودی عرب شیخ عبدالعزیز الشیخ نے خطبہ حج میں کہا ہے کہ دشمن اسلام کا لبادہ اوڑھ کراسلام کی جڑ کو کمزور کررہے ہیں اور داعش اسلام کے نام پر مسلم امہ کو تباہ کرنے میں مصروف ہے۔