مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس ایک بار پھر دنیا کی امیر ترین شخصیت قرار

Posted by & filed under بین الاقوامی, مزید خبریں.

واشنگٹن: جدید ٹیکنالوجی میں انفارمیشن ٹیکنالوجی نے دنیا کو اپنے سحر میں جکڑ رکھا ہے اور اس کے تخلیق کار دولت میں کھیل رہے ہیں اسی لیے فوربز کی جاری ٹیکنالوجی کے امیر ترین لوگوں میں مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس پہلے نمبر پر موجود ہیں۔

میسی نے حریف کھلاڑی کو ‘ہیڈر’ مار دیا

Posted by & filed under کھیل.

بارسلونا: ارجنٹینا اور بارسلونا کے مشہور اسٹرائیکر اور عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل روما کے خلاف دوستانہ میچ کے دوران آپے سے باہو ہو گئے اور انہوں نے حریف ٹیم کے فٹبالر کو اپنا سر دے مارا۔

بلوچ شہداء کی قربانیوں کا سودا کرنے کی اجازت نہیں دینگے، سالویشن فرنٹ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بلوچ وطن موومنٹ بلوچستان انڈیپینڈنس موومنٹ اور بلوچ گہار موومنٹ پر مشتمل الائنس بلوچ سالویشن فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کئے گئے بیان میں کہاہے کہ آغا محی الدین اسلام آباد اور جی ایچ کیوکا نمائندہ ہے

دہشتگردی کے خاتمے سے ہی ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی وابستہ ہے ، ڈاکٹر مالک

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی مسلسل ہرزہ سرائی ملک کی سا لمیت کیلئے خطرہ ہے۔

سیالکوٹ : ہندوستانی فورسز کی پھر بلااشتعال فائرنگ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

لاہور: پنجاب کے شہر سیالکوٹ کے ساتھ سرحد پر ہندوستانی فورسز نے پھر بلااشتعال فائرنگ کی ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق ہندوستانی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے سیالکوٹ کے بجوات سیکٹر پر فائرنگ اور گولہ باری کی گئی

پاک-ایران گیس پائپ لائن مکمل ہونے کی امید بحال

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: تہران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ایک تاریخی جوہری معاہدے کے بعدتوانائی بحران کا شکار پاکستان پر امید ہے کہ ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچ جائے گا۔

2010 میں شروع ہونے والے اس منصوبے کے تحت ایران سے پاکستان تک 1800 کلومیٹر پائپ لائن بچھائی جائے گی

پاکستان نے بھارت کا جاسوس طیارہ مار گرایا ، آئی ایس پی آر

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

راولپنڈی: پاک فوج نے لائن آف کنٹرول کے بھمبر سیکٹر پر بھارتی جاسوس طیارہ مار گرایا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ ’’آئی ایس پی آر‘‘ کے مطابق بھارتی جاسوس طیارہ لائن آف کنٹرول پر بھمبر سیکٹر میں پاکستانی حدود میں داخل ہوا جس پر اسے مار گرایا گیا۔ جاسوس طیارہ تصاویر کھینچنے کے لیےاستعمال کیا جاتا ہے

قلات کے علاقے میں پولیس کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور2 زخمی ہوگئے .

Posted by & filed under بین الاقوامی.

واقعہ کیخلاف زمیندار ایکشن کمیٹی مقتول اور زخمیوں کے لواحقین اور علاقہ مکینوں نے نعشیں میں آر سی ڈی شاہراہ پر رکھ کر احتجاج کیا جس سے ہر قسم کی ٹریفک معطل ہوگئی اور قلات میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی