پشین : وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ زراعت سے ہماری معاشی بقاء وابستہ ہے، ثقافتی سرگرمیوں سے ہی ہم اپنی زبان اور سنہری اقدار کو تحفظ دے سکتے ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشین بند خوشدل خان میں ھیواد ثقافتی میلے کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا، اختتامی تقریب میں ہزاروں افراد نے شرکت کی
Posts By: ویب ڈیسک
پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
لاہور: پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کو شکست دے کر سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی جب کہ مختار احمد دوسرے میچ کے بھی بہترین کھلاڑی قرارپائے اورانہوں نے سیریز کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ بھی اپنے نام کیا۔
ایگزیکٹ آفس سے ملنے والے تمام کمپیوٹرز کا ڈیٹا ریکورکرلیا گیا
کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) نے ایگزیکٹ ہیڈ آفس سے قبضے میں لئے گئے تمام کمپیوٹرز کا ڈیٹا ریکورکرلیا۔
ّقدرتی آفات میں انسان جانوں کے ضیاع کو روکنے کیلئے ریسیکواداروں کو بہتر بنا رہے ہیں ،ڈاکٹر مالک
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ قدرتی آفات میں بروقت اور فوری ریسکیو اور امداد سے بڑی حد تک جانی و مالی نقصان کو کم کیا جا سکتا ہے، 1122ریسکیو کا پنجاب میں کامیاب تجربہ اور کارکردگی متاثر کن ہے، بلوچستان میں بھی 1122کا آغاز کیا جا ئیگا
لیویز کی بھرتیوں کیلئے میٹرک کی شرط ختم ہرنائی کول مائنز معاہدہ برقرار اور بس اڈوں کی منتقلی کا فیصلہ حتمی ہے، صوبائی کابینہ کا اجلاس
کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس دوسرے روز بھی جاری رہا ۔ کابینہ کے فیصلوں کا اعلان کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات ، قانون و پارلیمانی امور عبدالرحیم زیارتوال نے کہا ہے کہ جمعہ کے روز منعقد ہونے والے اجلاس میں صوبائی محکموں میں خالی آسامیوں کو محکمانہ کمیٹیوں کے ذریعے فوری طور پر پرُ کرنے کا فیصلہ کیا گیا
فتح کے ساتھ پاکستان میں عالمی کرکٹ بحال
لاہور: پاکستان نے اوپنر احمد شہزاد اورمختار احمد کی شانداربلے بازی کی بدولت پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کو شکست دیدی۔
اسپیکر بلوچستان اسمبلی کا استعفیٰ منظور
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر جان محمد جمالی حکومت کی جانب سے تحریک عدم اعتماد سے بچنے کے لیے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔
سعودی عرب: مسجد میں خودکش حملہ، 20 افراد ہلاک
ریاض: سعودی عرب کے صوبے القطیف میں ایک خود کش بمبار نے خود کو شیعہ مسجد میں دھماکہ خیزمواد سے اڑالیا جس کے نتیجے میں کم از کم بیس افراد ہلاک ہوگئے۔
’سبین مولاناعزیزکے خلاف مہم پر نشانہ بنی‘
کراچی: صفورہ گوٹھ بس حملے کے تفتیش کاروں کا کہنا ہے کہ اسماعیلی برادری کی بس پر حملے کے گرفتار 4 مرکزی ملزمان نے تفتیش کے دوران بتایا ہے کہ انسانی حقوق کی کارکن سبین محمود کو لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کے خلاف مہم چلانے پر قتل کیا گیا ہے۔
ایف آئی اے کے سائبر کرائم کے 2 ماہرین “ایگزیکٹ” کے ہیڈ آفس پہنچ گئے
کراچی: لاہور اور اسلام آباد سے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم کے 2 ماہرین ایگزیکٹ کے ہیڈ آفس پہنچ گئے۔