کراچی: کے ای ایس سی کے مقتول مینیجنگ ڈائریکٹر شاہد حامد کے بیٹے عمر شاہد حامد نے کہا ہے کہ اس مقدمے کے دیگر ملزمان کو عدالت مفرورقرار دے چکی ہے، لہٰذا صولت مرزا کی پھانسی کے بعد اس مقدمے کے ختم ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
Posts By: ویب ڈیسک
نیپال پھرزلزلے سے لرز اٹھا، 29 افراد ہلاک،سیکڑوں زخمی
کھٹمنڈو: نیپال میں ایک بار پھر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس میں 29 افراد ہلاک جبکہ سیکڑوں زخمی ہو گئے۔
دنیا کے مہنگے ترین کلب
نامور میگزین فوربس نے رلری میڈرڈ کو دنیا کا سب سے قیمتی فٹبال کلب قرار دیا ہے۔
میگزین نے کلبس کی مالیت جانچنے اور ٹاپ ٹین فہرست بنانے کیلئے 14-2013 سیزن کیلئے 22 اپریل کے ایکسچینج ریٹس اور ریونیو کے اوسط ریٹس کا سہارا لیا
آواران اور کیچ کے ان تمام زلزلہ متاثرین کو سولر انرجی سسٹم فراہم کئے جائیں گے
آواران: ہاؤسنگ ری کنسٹرکشن آواران پراجیکٹ کے ڈائریکٹر عزیز جمالی نے کہا ہے کہ ضلع آواران اور کیچ کے ان تمام زلزلہ متاثرین کو سولر انرجی سسٹم فراہم کئے جائیں گے جو اپنے مکانات کی تعمیر مکمل کرچکے ہیں
ایف سی کا سوئی بختیار آباد اور حب میں سرچ آپریشن، کالعدم تنظیم کے 4کارندوں سمیت 7افراد گرفتار، جھڑپ میں ایک شخص ہلاک ہوا، ایف سی
کوئٹہ: فرنٹیئرکور بلوچستان کاسوئی کے علاقے بیام شئی نالہ میں گیس پائپ لائن کو تباہ کرنے والے شرپسندوں کیخلاف سرچ آپریشن،کارروائی میں ایک مطلوب دہشتگرد ہلاک 3 گرفتار، اسلحہ برآمد۔ بختیار آباد کے ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن
بولان میڈیکل کالج کے پرنسپل کی نااہلی کیخلاف بلوچ طلباء کا احتجاجی مظاہرہ
کوئٹہ : آج بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے بولان میڈیکل کالج میں پرنسپل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرے میں بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے رہنماء نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے پرنسپل بی ایم سی کو بروقت کالج کی بہتری کے حوالے سے اقدام کا کہا تو انہوں نے کوئی سنجیدگی نہیں دکھائی
دوسرا ٹیسٹ : بنگلہ دیش کو 328 رنز سے شکست
ڈھاکا: پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میں ناقابل شکست رہنے کا ریکارڈ برقرار رکھتے ہوئے میزبان ٹیم کو دوسرے ٹیسٹ میں 328 رنز سے شکست دے کر سیریز ایک صفر سے جیت لی۔
بلوچستان میں انسانی وسائل کی ترقی اور نوجوانوں کی استعداد کاربڑھانے کیلئے کوشاں ہیں،وزیراعلیٰ
کراچی: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان منفرد جغرافیائی محل و وقوع، طویل ساحلی پٹی اور قیمتی معدنی و دیگر وسائل کا حامل خطہ ہے جو سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع پیش کرتا ہے
میری حوالگی کا پاکستانی مطالبہ چین کو خوش کرنے کیلئے ہے، براہمدغ بگٹی
جنیوا: بلوچ جلاوطن رہنما اور قائد بلوچ ریپبلکن پارٹی نے سوئٹزرلینڈ کے ایک اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا ہماری پارٹی کا نعرہ و منشور بہت واضح ہے ایک آزاد اور خود مختار بلوچ ریاست۔ انہونے پاکستان کے سوئز حکومت کو ان کی حوالگی کے بارے میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا
امریکہ و دیگر ممالک سے سرمایہ کاربلوچستان میں سرمایہ کاری کریں ،تحفظ فراہم کرینگے، وزیراعلیٰ
اسلام آباد : بلوچستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی سے تعلق رکھنے والے پروفیشنلرز کو عالمی سطح پر جدید تربیت فراہم کرنے کیلئے جمعرات کے روز اسلام آباد میں حکومت بلوچستان اور دنیا کی دوسری بڑی آئی ٹی فرم اورریکل سسٹمز کے مابین ایم او یو