کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل جہانگیر ترین کہتے ہیں کہ کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 کا ضمنی انتخاب آسان نہیں لیکن ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
Posts By: ویب ڈیسک
یمن کی جنگ میں شرکت کا فیصلہ پاکستان کو خود کرنا ہے، امریکا
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ یمن کی جنگ میں شرکت کا فیصلہ پاکستان کو خود کرنا ہے۔
بولان،لہڑی اور سوئی میں ایف سی کا سرچ آپریشن7افراد گرفتار،اسلحہ وگولہ بارودبرآمد
کوئٹہ: فرنٹےئرکوربلوچستان کا ضلع بولان اور لہڑی کے علاقوں میں سرچ آپریشن،سرچ آپریشن کے دوران 07مشتبہ شرپسند اسلحہ سمیت گرفتار ۔تفصیلات کے مطابق فرنٹےئرکوربلوچستان نے ضلع بولان کے علاقے کرتہ میں سرچ آپریشن کے دوران05مشتبہ شرپسندوں کو گرفتارکرکے ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا
کراچی میں انتشار یا تصادم نہیں بلکہ خوف کی فضا ختم کرنا چاہتا ہوں، عمران خان
حیدرآباد / کراچی: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم کراچی میں کسی قسم کا انتشار یا تصادم نہیں بلکہ خوف کی فضا کو ختم کرنا چاہتے ہیں اور عزیز آباد میں اگر شہدا ہیں تو کل وہاں جاکر ان کے لیے فاتحہ خوانی کروں گا۔
یمن میں زمینی اور فضائی حملے فوری بند کیے جائیں، ایرانی وزیر خارجہ
اسلام آباد: ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ یمن کا مسئلہ جنگ سے حل نہیں ہوگا اس لیے وہاں فضائی اور زمینی حملے بند کیے جائیں۔
وفاقی دارالحکومت کے شادی ہالز رات 10 بجے اور ہوٹلز 11 بجے بند کرانے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے پنجاب کی طرح وفاقی دارالحکومت میں بھی شادی ہالز رات 10 بجے جبکہ ریسٹورنٹس اور تجارتی مراکز بھی جلدی بند کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان کی سرحدی علاقے میں ایران کے سیکیورٹی اہلکاروں کے قتل کی مذمت
اسلام آباد: دفتر خارجہ کی جانب سے ایران کے سرحدی علاقے میں دہشت گردوں کے حملے میں 8 ایرانی سرحدی گارڈز کی ہلاکت کی شدید مذمت کی گئی ہے۔
حسن ابدال کے قریب یمن سے آنے والے مسافروں کی بس کو حادثہ، 17 افراد زخمی
ٹیکسلا: حسن ابدال کے قریب یمن سے آنے والے مسافروں کی بسوں کو حادثے کے نتیجے میں 17 افراد زخمی ہو گئے۔
قتل کے دو مجرموں کی سزائے موت پر عملدرآمد
کوئٹہ/بہاولپور: ملک میں دہشت گردوں اور جرائم پیشہ عناصر کے انسداد کے لئے پاکستان کی وفاقی حکومت کی جانب سے پھانسی کی سزاوں پر سے ہٹائی گئی پابندی کے بعد سے ملک بھر کی عدالتوں کی جانب سے کئے جانے والے سزائے موت کے احکامات پر عمل درآمد کا سلسلہ جاری ہے۔
ایک دن دھونی کوڑی کوڑی کو ترسے گا، یووراج سنگھ کے والد کی بد دعا
ممبئی: بھارت کے مایہ ناز آل راؤنڈر یووراج سنگھ کے والد یوگ راج کا کہنا ہے کہ بھارٹی ٹیم کے قائد مہندرا سنگھ دھونی نے جان بوجھ کر ان کے بیٹے کو ورلڈ کپ سے باہر کروایا اور ایک دن آئے گا کہ دھونی کو میری بددعا لگے گی اور وہ کوڑی کوڑی کو ترسے گا۔