افغانستان میں فوجی اسپتال پر حملے میں 30 افراد ہلاک اور 70 زخمی

Posted by & filed under اہم خبریں.

کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں امریکی سفارتخانے کے قریب ملٹری اسپتال پر دہشت گردوں کے حملے میں 30 افراد ہلاک اور 70 زخمی ہو گئے جب کہ فورسز کے آپریشن میں 4 حملہ آور مارے گئے۔

ملائیشیا میں سعودی شاہی خاندان پر قاتلانہ حملے کا منصوبہ ناکام

Posted by & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.

کوالالمپور: ملائیشیا کی پولیس نے دعوی کیا ہے کہ اس نے گزشتہ ماہ کوالالمپور میں شاہ سلمان سمیت سعودی شاہی خاندان کے دیگر افراد پر قاتلانہ حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا تھا۔

فیسوں اور سیکورٹی پر نجی اداروں کے ساتھ ملکر حکمت عملی بنارہے ہیں، ڈی سی کوئٹہ

Posted by & filed under مزید خبریں.

کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ انجینئر عبدالواحد کاکڑ نے کہا کہ حکومت اور انتظامیہ نجی تعلیمی اداروں کی سیکورٹی کو مربوط بنا نے کے لئے پرائیویٹ سکولوں کے تنظیموں کی ساتھ مل کر فیسوں سمیت دیگر معاملات کو بہتر طور پر حل کر نے کے لئے اقدمات کر رہی ہیں

بلوچستان بھر میں بلا امتیاز صحت کی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں، رؤف بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: یڈیشنل سیکرٹری صحت عبدالرؤف بلوچ نے کہا کہ حکومت بلوچستان ملیریا کے مرض پر قابو پانے اور لوگوں کو جدید صحت کی سہولیات کی فراہمی کے لئے تمام وسائل استعمال میں لا رہی ہے ۔جبکہ ملیریا پروگرام کو مزید مستحکم اور پائیدار بنانے کے

اربوں روپے کی کرپشن ،قائمہ کمیٹی نے سابق چیف سیکرٹری کو طلب کرنیکا فیصلہ کرلیا

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ریونیو ،ایکسائز اینڈ ٹیکسشن کے چیئرمین میر عامر خان رند نے کوئٹہ اور گوادر سمیت بلوچستان میں اربوں روپے کی سرکاری اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ وفروخت کا نوٹس لیتے ہوئے قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں