سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اجلاس سبی میلے کی تیاریوں کو حتمی شکل دیدی گئی

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی خصوصی ہدایت پر سبی میلہ 2017 کے انعقاد کو حتمی شکل دینے کے لیے صوبائی وزیرداخلہ میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا

کوئٹہ میں موٹر سائیکل سواروں کیلئے ہیلمٹ کا استعمال لازمی قرار ،پندرہ مارچ سے فیصلہ لا گو ہو گا

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے کوئٹہ میں موٹرسائیکل سواروں کیلئے ہیلمٹ کااستعمال لازمی قرار دے دیا ،پندرہ مارچ کے بعد بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل چلانے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔

وفاقی وزیراحسن اقبال دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی و اصلاحات احسن اقبال کو دل کی تکلیف کے باعث راولپنڈی کے قومی ادارہ برائے قلب میں منتقل کیا گیا جہاں ان کی انجیوگرافی اور طبی معائنہ بھی کیا گیا۔