
اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو ایران کے ساتھ ممکنہ جوہری معاہدے کے خلاف بحث کے لیے امریکہ پہنچ گئے ہیں۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو ایران کے ساتھ ممکنہ جوہری معاہدے کے خلاف بحث کے لیے امریکہ پہنچ گئے ہیں۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
لاہور: اتحاد التنظیم مدارس جو مذہبی مدارس کے پانچ وفاق کی ایک سرپرست تنظیم ہے، نے فیصلہ کیا ہے کہ مدارس کے خلاف سرکاری اقدامات کی سختی کے ساتھ مزاحمت کی جائے گی۔ اس کے ساتھ ہی حکمرانوں کے تمام ’’غیرآئینی‘‘ اقدامات کو یہ کہتے ہوئے مسترد کردیا کہ وہ مبینہ طور پر عالمی طاقتوں کے ایجنڈے کی پیروی کررہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے معاشی، اقتصادی اور تجارتی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔
لاہور: پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر معین خان کی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئر مین شہریار خان سے آج ہونے والی ملاقات ملتوی ہوگئی ہے۔
کوئٹہ: مری آباد میں دھماکے کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔
کراچی : صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں ایک سرکاری گرلز اسکول کی باؤنڈری وال کے قریب نصب بم پھٹنے سے اسکول کی دیوار متاثر ہوگئی۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
اسلام آباد: ان کی پارٹی حزبِ اختلاف میں موجود ہونے کے باوجود پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری ایک مرتبہ پھر آنے والے سینیٹ کے انتخابات کے حوالے سے رونما ہونے والی سیاست میں ایک مرکزی کھلاڑی کے طور پر اُبھر کر سامنے آئے ہیں۔
لندن : آٹھ گھنٹوں سے زیادہ نیند فالج کے دورے کا خطرہ ڈرامائی حد تک بڑھا دیتا ہے۔
یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔
اسلام آباد : پاکستان میں تنقید پر سعودی عرب میں پائے جانے والے اشتعال کے پیش نظر ریاض کی جانب سے وزیراعظم نواز شریف کو سرپرائز ‘ دعوت نامے’ نے متعدد حلقوں کو دورے کے ایجنڈے کے حوالے سے حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔
ویلنگٹن: سری لنکا نے لہیرو تھری مانے اور کمار سنگاکارا کی سنچریوں کی بدولت انگلینڈ کو باآسانی نو وکٹ سے شکست دے دی۔