بلوچ نسل کشی میں تیزی لائی جارہی ہے، بی این ایف

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ : بلوچ نیشنل فرنٹ کے ترجمان نے بلوچستان کے علاقے نصیر آباد میں جاری حالیہ آپریشنوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے طول و عرض میں فورسز کی بربریت عروج پر ہے۔ بلوچ نسل کشی کی کاروائیوں میں روزانہ کی بنیاد پر شدت لایا جا رہا ہے

انسانی حقوق کے ادارے نصیر آباد سے لاپتہ خواتین کے بارے کمیٹی تشکیل دیں، نصر اللہ بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ : وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے کہا کہ نصیرآباد کے علاقے چھتر سے حکومتی کارروائیوں کے دوران خواتین اور بچے بھی لاپتہ ہے کے شکایات تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کو موصول ہوئی ہے

بولان تا چترال صوبہ دیوانے کا خواب ہے سر زمین مہاجروں کو کسی صورت نہیں دینگے ،بی این پی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : بولان سے چترال تک صوبے کی حد بندی کے اعلان خواب ہی ثابت ہوگا جس بولان کو افغانیہ میں شامل کیا جا رہا ہے اس میں کتنے افغان آباد ہیں ؟ جب انگریز بلوچستان آئے تو انہوں نے 1875میں بلوچ خان سے ریلوے اسٹیشن ، کوئٹہ چھاؤنی سمیت دیگر معاہدے کئے کسی اور سے نہیں کوئٹہ و بولان بلوچوں کے اٹوٹ انگ ہیں

بلوچستان کابینہ 25 ہزار ملامتوں کی منظوری دیدی

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی زیر صدارت منعقد ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں صوبے میں مختلف محکموں میں خالی 25799 آسامیوں پر بھرتی کے لیے پالیسی کی منظوری دے دی گئی

سی پیک سے متعلق خدشات درست ثابت ہورہے ہیں، یوسف بادینی

Posted by & filed under مزید خبریں.

کوئٹہ : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء و سینیٹر حاجی میر محمد یوسف بادینی نے کہا ہے کہ وفاق کے بارے میں سی پیک منصوبے کے حوالے سے ہمارے خدشات درست ثابت ہورہے ہیں جس کی واضح مثال گزشتہ روز بلوچستان کی سر زمین پر واقع سیندھک پروجیکٹ

خضدار میں ساٹھ فیصد خواتین شناختی کارڈ اور لوکل سرٹیفکیٹ سے محروم

Posted by & filed under مزید خبریں.

خضدار : ضلع خضدار میں ساٹھ فیصد خواتین شناختی کارڈ اور اسی فیصد خواتین لوکل سرٹیفکیٹ سے محروم ہیں خواتین کے استحصال میں قبائلی معتبرین بھی ملوث ہیں ،خواتین کی شناختی کارڈ اور لوکل سرٹیفکیٹ بنانے کے لئے شعوری مہم چلانے کی ضرورت ہے

ساروان ہاؤس میں قوم پرست جماعتوں کاغیر رسمی اجلاس

Posted by & filed under کھیل.

کوئٹہ : ساروان ہاؤس میں ایک غیر رسمی اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں نوابزادہ میر لشکری رئیسانی سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ،بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماء ملک عبدالولی کاکڑ،ملک نصیر احمد شاہوانی ،ہزارہ سیاسی کارکنا