صرف دعوے نہیں کئے۔۔میرانی ڈیم کے متاثرین کو معاوضہ ہم نے دلایا ، جان بلیدی

Posted by & filed under اہم خبریں.

تربت: نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات، سابق وزیراعلیٰ کے ترجمان جان محمد بلیدی اور نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر، سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی کہدہ اکرم دشتی، چےئرمین میونسپل کارپوریشن تربت قاضی غلام رسول بلوچ نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی کہنہ مشق سنجیدہ سیاسی کارکنوں کی منظم قومی سیاسی جماعت ہے

غلط کام کرنے کیلئے دباؤڈالا جارہا ہے ایڈیشنل چیف سیکرٹری مستعفی ۔۔تحقیقات کا مطالبہ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ(این این آئی)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء وسینیٹر حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ حکومتی معاملات مخصوص زبانی جمع خرچ سے نہیں بلکہ عملی اقدامات سے آتے ہیں سابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری بلوچستان کا بطور احتجاج استعفیٰ دینا اور اور وزراء پر الزامات کے تحقیقات کرانے کیلئے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی جائے

فوجی عدالتوں کی مدت ختم، 2 سال میں 274 دہشت گردوں کو سزائیں دی گئیں

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: سانحہ آرمی پبلک سکول کے بعد دہشتگردوں کے مقدمات فوری نمٹانے کیلیے خصوصی عدالتوں کا قیام 21 ویں ترمیم کے تحت ایکٹ 2015 کے ذریعے عمل میں لایا گیا تھا جس کی مدت آج مکمل ہوگئی ہے۔