کوئٹہ: مسلم لیگ(ن) کے صوبائی صدر وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں بلوچستان میں مسلم لیگ(ن) مضبوط اور مستحکم ہے اور جماعت میں کوئی دھڑے بندی نہیں
کوئٹہ: مسلم لیگ(ن) کے صوبائی صدر وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں بلوچستان میں مسلم لیگ(ن) مضبوط اور مستحکم ہے اور جماعت میں کوئی دھڑے بندی نہیں
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کا اجلاس پندرہ منٹ کی تاخیر سے سپیکر راحیلہ حمیدخان درانی کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اجلاس میں پوائنٹ آف آرڈر پر بات کرتے ہوئے پشتونخوا میپ کے سید لیاقت آغا نے کہا کہ گزشتہ روز ایک سابق وزیراعظم کا ایک بیان اخبارات میں شائع ہوا جس میں انہوں نے کہا تھا
پشین : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چےئرمین رکن قومی اسمبلی محترم مشر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان اب بھی بہترین اور کامیاب ملک بن سکتا ہے اور اس میں ہر سطح پر بہتری کی گنجائش موجود ہے
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری میں بلوچستان کی شاہراہوں اور صنعتی ترقی کے 12اہم منصوبوں کی شمولیت سے ترقی کا عمل تیز ہوگا روزگار کے مواقع بڑھیں گے اور لوگوں کی زندگیوں میں خوشحالی آئے گی ۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
اطلاعات کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا کے فورٹ لاڈرڈیل ایئرپورٹ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
کوئٹہ : کوئٹہ کے علاقے اسپنی روڈ میں گاڑی پر فائرنگ سے پانچ افراد زخمی ہو گئے دو کی حالت تشویشناک ہے پولیس کے مطابق واقعہ اسپنی روڈ پر سبز گنبد کے قریب پیش آیا
ممبئی: بھارت کے معروف اداکار اوم پوری 66 برس کی عمر میں چل بسے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پاناما لیکس کے حوالے سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی نام نہاد پاناما پیپرز کا حصہ نہیں۔
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کرنے والے بینچ کے سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ سچ تک پہنچنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔
لودھراں: آدم واہن ریلوے اسٹیشن کے قریب 2 رکشے ٹرین کی زد میں آنے سے اسکول کے 7 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔