بغداد: عراقی دارالحکومت کے مصروف بازار میں ہونے والے دو دھماکوں میں 21 افراد ہلاک جبکہ 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔
بغداد: عراقی دارالحکومت کے مصروف بازار میں ہونے والے دو دھماکوں میں 21 افراد ہلاک جبکہ 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔
نئی دہلی: ہندوستان کے مشرقی ریاست جھار کھنڈ میں کوئلے کی کان کا بڑا حصہ بیٹھ جانے سے اس میں کام کرنے والے 10 مزدور ہلاک ہوگئے جب کہ کان کے ملبے میں کم از کم 13 مزدوروں کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس ثاقب نثار نے پاکستان کے 25 ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
کوئٹہ: صوبائی مشیر اطلاعات و انفارمیشن ٹیکنالوجی سردار رضا محمد بڑیچ سے پی ٹی سی ایل کے جنرل منیجر ظاہر اچکزئی نے ملاقات کی ۔ اس موقع پر صوبائی مشیر کو بریفنگ دیتے ہوئے جی ایم ( پی ٹی سی ایل) بتایا کہ کوئٹہ شہر میں پی ٹی سی ایل کے نئے
کوئٹہ : جمعیت طلباء اسلام کی صوبائی مجلس عمومی کااجلاس جامعہ مطلع العلوم بروری روڈکوئٹہ میں صوبائی صدرجلال شاہ اخوندزادہ کی صدارت میں ہواجس میں صوبہ بھرسے مجلس عمومی کے پچاسی فیصدارکان نے شرکت کی اورکارکردگی رپورٹ پیش کی جس پراطمنان کااظہارکیاگیااجلاس میں فیصلہ کیاگیا
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
کراچی : بینک دولت پاکستا ن نے کہا ہے کہ کم ترین شرح سود کے باوجود بڑے کارپوریٹس سیکٹرنے مزید قرض لینے سے گریز کیا جبکہ بڑے پیمانے کی اشیا سازی (LSM) کی کارکردگی بھی کمزو ر رہی ہے ،سال17ء کی پہلی سہ ماہی کے دوران مالیاتی اور جاری کھاتے
چین نے اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل میں مولانا مسعود اظہر کو دہشت گرد قرار دینے کی بھارتی قرارداد روک دی ہے۔
اسلام آباد: پاکستانی شہروں میں رہنے والی ملک کی 40 فیصد آبادی کو گرد کے ذرات اور حیاتیاتی نظام میں موجود پارے کا سامنا ہے جب کہ زیریں سندھ کے میدانوں میں پارے کی سب سے ذیادہ مقدار دیکھی گئی ہے۔
رحیم یار خان: شفیع ٹاؤن میں مسجد کے قریب مبینہ خود کش حملے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔
امریکی ارب پتی فلاحی کارکن اور ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کا کہنا ہے کہ اس وقت دنیا میں صحتِ عامہ کے مختلف نظاموں میں تیزی سے پھیلنے والی کسی مہلک وبا کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں ہے۔