
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کرکٹ کے تمام فارمیٹس میں کھلاڑیوں اور ٹیموں کی رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق 10 بہترین بیٹسمینوں کی فہرست میں کوئی پاکستانی بیٹسمین شامل نہیں جب کہ سعید اجمل کرکٹ کے میدانوں سے دوری کے باوجود بہترین بولرز کی فہرست میں پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں۔