ماماسکندر کی جہد آجوئی میں مخلصانہ کردار کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، بی ایس ایف

Posted by & filed under مزید خبریں.

کوئٹہ : بلوچ وطن موومنٹ بلوچستان انڈیپینڈنس موومنٹ اور بلوچ گہار موومنٹ پر مشتمل الائنس بلوچ سالویشن فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کئے گئے ایک تعزیتی بیان میں ماما سکندر کی وفات پر صدمے اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے

رواں برس جامعہ بلوچستان نے اہم کامیابیاں حاصل کیں ، جاوید اقبال

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ : جامعہ بلوچستان کے بورڈ آف ایڈوانس اسٹڈیز اینڈ ریسرچ کا 112واں اجلاس جامعہ کے کمیٹی روم میں زیر صدارت وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اقبال منعقد ہوا۔ جس میں ڈین فیکلٹی ڈاکٹر مدثر اسرار، ڈاکٹر اختر محمد کاسی، ڈاکٹر اکرم دوست، ڈاکٹر ملک طاہر

سانحہ گڈانی کے متاثرین میں معاوضہ کی تقسیم کے لیے اقدامات شروع

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی ہدایت پر سانحہ گڈانی کے حوالے سے قائم معاوضہ کمیٹی نے متاثرین کی امداد کے حوالے سے اقدامات شروع کردئیے ہیں منگل کے روز سانحہ گڈانی شپ بریکنگ یارڈ کے پلاٹ نمبر54کے متاثرین میں معاوضوں کی

میئر کوئٹہ کرپشن کی راہ ہموار کرنے کیلئے بجٹ جون کے بجائے آج پیش کر رہے ہیں ،اپوزیشن کونسلران

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: میٹروپولٹین کے متحدہ و اپوزیشن کے کونسلروں نے کہا ہے کہ مےئر کوئٹہ اور ان کا ٹولہ کرپشن کی راہ ہموار کرنے کیلئے بجٹ جون کے بجائے آج پیش کررہاہے اپوزیشن کوئٹہ کے عوام کی ٹیکس کی رقم حاصل ہونیوالی رقوم کی ایک پائی پائی کا محافظ بنے گی

سانحہ 8 اگست بارے حکومت کیخلاف آئینی درخواست کی سماعت ،عدالت کا زخمی وکلاء کی درجہ بندی پر عدم اطمینان کا اظہار

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ کے جج جناب جسٹس محمد کامران خان ملاخیل پر مشتمل بینچ نے سانحہ 8اگست کے حوالے عبدالوالی و دیگر کی جانب حکومت بلوچستان سے کے خلاف دائر آئینی پٹیشن 1183/2016 کی سماعت کی اس موقع پر درخواست گذار کے وکیل نے عدالت کو بتایا

میرے حوالے سے پھیلائی جانے والی خبریں غلط ہیں، فاطمہ بھٹو

Posted by & filed under اہم خبریں.

کراچی: فاطمہ بھٹو نے ٹوئیٹر پراپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ میڈیا میں ان کے اور ان کے خاندان کے حوالے سے پھیلائی جانے والی خبریں جھوٹی ا ور بے بنیاد ہیں ہم اس کی سختی سے تردید کرتے ہیں۔

پی آئی اے کی لاجواب سروس؛ شیری رحمان کو غلط طیارے میں بٹھادیا

Posted by & filed under اہم خبریں.

کراچی: قومی ایئر لائن کا باکمال عملہ عوام کو تو اکثر لاجواب سروس دیتا ہی ہے لیکن انہوں نے پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان کو بھی نہ چھوڑا جنہیں جانا تو سکھر تھا لیکن انہیں ملتان جانے والی پرواز میں بٹھادیا گیا۔