کراچی: مشیراطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ ہماری مفاہمت نواز شریف کے ساتھ نہیں جمہوریت کے ساتھ ہے اور مسلم لیگ (ن) عقل کے اندھوں اورتنگ نظروں کی جماعت ہے۔
کراچی: مشیراطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ ہماری مفاہمت نواز شریف کے ساتھ نہیں جمہوریت کے ساتھ ہے اور مسلم لیگ (ن) عقل کے اندھوں اورتنگ نظروں کی جماعت ہے۔
پرتگال کے شہرہ آفاق فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے شام کے شہر حلب اور دیگر جنگ زدہ علاقوں میں بچوں کو خوراک، ادویات اور نفسیاتی امراض کے علاج میں مدد کے لیے مہم میں شرکت کرتے ہوئے ان کو ‘حقیقی ہیروز’ قرار دے دیا۔
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے مسیحی برادری کے مذہبی تہوار کے موقع پر ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
لاہور: نامزد چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ عدلیہ کسی خوف کا شکار ہو گی اور نا مصلحت سے کام لیں گے۔
واشنگٹن: امریکا کی وزارت دفاع نے پاکستان کو 29 ارب 77 کروڑ روپے کے نائٹ وژن آلات فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under مزید خبریں.
کوئٹہ : ڈائر یکٹر جنرل نیب بلوچستان میجر ریٹائرڈطارق محمود ملک نے اپنے بیان میں واضح کیا ہے کہ خزانہ کیس میں تمام ملزمان کے خلاف بلا امتیاز کا روائی عمل میں لائی گئی ہے اور اس کیس کو بند نہیں کیا گیا۔
تربت : سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ‘نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے کہاہے کہ ساحل وسائل کے دفاع کیلئے نیشنل پارٹی اپنی قومی ذمہ داری سے لمحہ بھرغافل نہیں رہے گی‘نیشنل پارٹی نے اپنے دور اقتدارمیں ساحل اور وسائل کے تحفظ
آواران : مشکے میں خسرہ کی وباء پھوٹ پڑی ،خسرہ کی وباء سے 5بچے جاں بحق،اور چالیس سے زائد متاثرہوگئے،مذید ہلاکتوں کا خدشہ ہے ، تاحال طبی امدادمی ٹیمیں علاقے میں پہنچ نہیں پائی ہیں۔تفصیلات کے مطابق آواران کے علاقہ مشکے میں خسرہ کی وباء پھوٹ پڑی ہے
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
طرابلس: لیبیا کی سرکاری ایئرلائن کےمسافر طیارے کو ہائی جیک کرلیا گیا جب کہ طیارے میں 118 افراد سوار ہیں۔
کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ عوام کیلئے مایوسی نہیں امید کا پروگرام لے کر آیا ہوں اور سیاسی اداکار دماغ سے فطور نکال دیں کہ ملک سے بھاگ گیا ہوں۔