بلوچ نسل کشی میں تیزی لائی جارہی ہے، بی این ایم

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ انسانی حقوق کے عالمی اداروں کی خاموشی کی وجہ سے بلوچستان میں ریاستی بربریت میں روز بروز تیزی آ رہی ہے۔ترجمان نے میڈیا میں جاری کردہ بیان میں کہا کہ کیچ بالخصوص دشت،مند اور آواران،ڈیرہ بگٹی

نئے میڈیکل کالجز میں تدریسی عمل عنقریب شروع کیا جائیگا،سیکرٹری صحت

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : سیکریٹری صحت نورالحق بلوچ کی ہدایت کی روشنی میں ایڈیشنل سیکریٹری صحت عبدالرؤف بلوچ کی زیرصدارت بلوچستان مین تین نئے میڈیکل کالجز کو مکمل فعال اور ان میں تدریسی عمل شروع کرنے کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔

پاسپورٹ ضبط، چیف آفیسر جمیل بلوچ سمیت ،17 پاکستانی مصر میں محصور

Posted by & filed under پاکستان.

نہر سوئز پر لنگر انداز بحری جہاز میں موجود 17 پاکستانی مبینہ طور پر گزشتہ کئی روز سے وہاں محصور ہیں کیوں کہ مصری حکومت نے ان کے پاسپورٹس ضبط کرلیے ہیں۔ چیف آفیسر جمیل بلوچ بھی جہاز میں پھنسے افراد میں سے ایک ہیں،

قومی شاہراہ کی تعمیر کرنے والی نجی کمپنی کی رولر نے 8 سالہ بچی کو کچل دیا

Posted by & filed under بلوچستان.

ژوب : قومی شاہراہ کی تعمیر کرنے والی نجی کمپنی کی رولر نے 8 سالہ بچی کو کچل دیا تفصیلات کے مطابق بابو محلہ میں قومی شاہراہ کی تعمیر کرنے والی نجی کمپنی کی رولر تلے آکر ربنواز نامی

جسٹس (ر) جاوید اقبال کا ایبٹ آباد کمیشن رپورٹ منظر عام پر لانے کا مطالبہ

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد: جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے ایبٹ آباد کمیشن رپورٹ منظر عام پر لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ کمیشن میں ذمہ داروں کا تعین کیا گیا ہے اور رپورٹ کسی الماری میں پڑی ہو گی۔