خشک سالی کے باعث گوادر میں پانی کی کمی کی صورتحال سے آگاہ ہیں، حکومت بلوچستان

Posted by & filed under مزید خبریں.

کوئٹہ: حکومت بلوچستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت شدید خشک سالی کے باعث ضلع گوادر اور گردونواح کے ڈیموں میں پانی کی کمی کی صورتحال پر نہ صرف گہری نظر رکھے ہوئے ہے

تحفظات دور کئے بغیر مردم شماری قبول نہیں، آغاحسن

Posted by & filed under پاکستان.

نوشکی : مردم شماری تحفظات دور کئے بغیر قابل قبول نہیں 60فیصد بلوچ شناختی کارڈز سے محروم ہیں مردم شماری بلوچ قوم کومزید محرومی سے دوچار کریں گے بلوچ ساحل وسائل پر مکمل حق حاکمیت چاہتے ہیں ترقی و خوشحالی کے مخالف ہیں

گوادر میں عالمی معیار کی یونیورسٹی بنائی جائیگی،رزاق صابر

Posted by & filed under مزید خبریں.

تربت: یونیورسٹی آف تربت کے گوادر میں قائم گوادر کیمپس کی انتظامیہ کاپہلا باقاعدہ اجلاس گوادر کیمپس کے آفس میں منعقد ہوا جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر نے کی۔اجلاس میں گوادر کیمپس کے انتظامی امور سمیت اکیڈمک اور دیگر معاملات زیر غور آئے۔

پاکستان میں لاپتہ افراد کا مسئلہ المیہ ہے بلوچستان کے لاپتہ افراد بازیاب کئے جائیں ،انسانی حقوق کمیشن

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ : پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق بلوچستان چیپٹر نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے مناسبت سے بوائے سکاؤٹ میں ایک پروگرام کا اہتمام کیا جس میں انسانی حقوق کے کارکنوں کے علاوہ سول سوسائٹی کی بڑی تعداد میں مرد خواتین نے شرکت کی

بلوچستان میں مسائل کے حل میں حکومت نا کام ہو چکی عوام کو تنہاء نہیں چھوڑینگے ،بی این پی

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ : عوام کو زندگی کی بنیادی ضروریات کی فراہمی کے لئے اور عوامی مسائل کی حل پر پارٹی نے ہر فور پر آواز بلند کر تے ہوئے حکمرانوں کی توجہ مبذول کر انے کی کوشش کی یہاں کے عوام کو کسی بھی صورت میں گہرے ہوئے مسائل پر تن وتنہا نہیں چھوڑینگے

سانحہ کوئٹہ کی تحقیقاتی رپورٹ حکومت کیخلاف چارج شیٹ ہے وزیرداخلہ مستعفی ہوں ، پیپلز پارٹی، پی ٹی آئی

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد : سانحہ آٹھ اگست کی جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر پیپلز پارٹی تحریک انصاف، جماعت اسلامی نے وزیر داخلہ چوہدری نثار ، صوبائی وزیر داخلہ اور وزیراعلیٰ بلوچستان سے استعفے کا مطالبہ کیا ہے ،