بلوچستان میں سی پیک بن چکا ہے صوبے کی ترقی کا کریڈٹ نوازشریف کو جاتا ہے، نواب زہری

Posted by & filed under پاکستان.

تربت : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کہا ہے کہ بلوچستان میں اقتصادی راہداری منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے پہاڑوں کا سینہ چیر کر شاہراہوں کی تعمیر جاری ہے

وزیراعظم کا خطاب سیاسی قرار دینا ،تحریک استحقاق مسترد،اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی ،قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہاہے میں یہ نہیں کر سکتا کہ اپوزیشن کو بولنے کی اجازت دے دی ہے تو حکمران جماعت کے نمائندوں کو اظہار خیال کی اجازت نہ دوں,ایاز صادق نے پی پی پی اور پی ٹی آئی کی تحریک استحقاق بھی مسترد کر دی

نواحی علاقوں میں جدید سہولیات سے آراستہ مراکز صحت قائم کئے گئے ہیں،پی پی ایل

Posted by & filed under اہم خبریں.

کراچی : پاکستان پیٹرولئیم لمیٹڈ (پی پی ایل ) نے اپنے جاری سی ایس آر پروگرام کے تحت پسماندہ طبقے کو مفت علاج و معالجے اور معیاری صحت کی سہولیات فراہم کرنے کی کاوشوں کے سلسلے میں انڈس ہسپتال( آئی ایچ) اور کوہی گوٹھ ہسپتال(کے جی ایچ) کو

نیشنل پارٹی دفتر پرحملہ جمہوری سیاست سے دور رکھنے کی سازش ہے، ڈاکٹر مالک

Posted by & filed under اہم خبریں.

تربت: سابق وزیر اعلیٰ اورنیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے کہاہے کہ نیشنل پارٹی کو دہشت گردی کانشانہ بناکر اسے جمہوری سیاسی جدوجہد سے دوررکھنے کی کوشش ایک بارپھر ناکام ہوگی

فا ٹا کے عوام کی مرضی کے بغیر کوئی فیصلہ قبول نہیں ،ملک چلانے کیلئے صوبوں کو ان کے وسائل پر اختیار دیا جائے ،محمود اچکزئی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا کہ فاٹا کے عوام کے مرضی کے بغیر کوئی فیصلہ نہیں کیا جائے کیونکہ جہاں بھی عوا م کے مرضی کے بغیر فیصلے ہوئے ہیں اس کے نتائج اچھے نہیں نکلے ملک کو اگر حقیقی معنوں میں چلانا ہے

بلوچستان میں پسماندگی کے ذمہ دار قوم پرست ہیں مردم شماری کا بائیکاٹ منفی عمل ہے ، مولانا غفور حیدری

Posted by & filed under پاکستان.

ژوب : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری وڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولاناعبدالغفورحیدری،ملک سکندرخان ایڈوکیٹ،حاجی محمدحسن شیرانی،ایم پی اے مفتی گلاب ،مٹھاخان کاکڑاورضیاء الرحمن مندوخیل نے کہاہے

فرانس کا بلوچستان میں بجلی کے شعبے میں سر مایہ کاری کا اعلان

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: فرانس کی سفیر مسز مارٹن ڈورینس نے کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیااورایک اجلاس میں شرکت کی۔دورہ کے موقع پر اُن کے ہمراہ فرانس کے سابق سفیر فلپ گارنیئر،ہیڈآف اکنامک ڈیپارٹمنٹ فلپ فوئٹ

تحریک انصاف کا پارلیمنٹ کا بائیکاٹ ختم کرنے کا اعلان

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے پارلیمنٹ کا بائیکاٹ ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل اجلاس میں شریک ہوکر تحریک استحاق اور التوا لائیں گے اور اگر جواب نہ ملا تو آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گے۔