
کراچی: خانہ جنگی کے شکار یمن سے پاکستانیوں کے انخلا کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے اور پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے ذریعے 502 پاکستانیوں کو بحفاظت واپس وطن پہنچا دیا گیا ہے۔
کراچی: خانہ جنگی کے شکار یمن سے پاکستانیوں کے انخلا کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے اور پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے ذریعے 502 پاکستانیوں کو بحفاظت واپس وطن پہنچا دیا گیا ہے۔
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ورلڈکپ الیون کااعلان کر دیا ہے تاہم 12 رکنی اسکواڈ میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں۔
لندن: ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کارکنوں کے اصرار پر پارٹی سے علیحدگی کا فیصلہ واپس لے لیا۔
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ جوڈیشل کمیشن میں بلوچستان کے حلقوں کو بھی شامل کیا جائے 2013ء کے عام انتخابات میں میں تاریخی دھاندلی کرائی گئی کمیشن بلوچستان کے کیسز کا جائزہ لے کیونکہ بلوچستان میں تو میگا دھاندلی کے ذریعے 2013ء کے الیکشن میں جس میں ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے اور صاف شفاف طریقے سے بلوچستان میں صوبائی و قومی نشستوں پر الیکشن نہیں سلیکشن ہوئی
کوئٹہ: بی ایس او آزاد کے مرکزی ترجمان نے مستونگ ، اسپلنجی و گرد نواح میں ریاست کی فوجی آپریشن و نہتے بلوچوں کو نشانہ بنانے کے کاروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ریاست بلوچ تحریک سے خوفزدہ ہو کر نہتے بلوچ عوام کو اپنی وحشیانہ طاقت کے ذریعے نشانہ بنا رہی ہے۔
کوئٹہ: فرنٹےئرکوربلوچستان کا خفیہ اطلاع پر مستونگ علاقے کردگاپ میں دہشت گردوں کیخلاف سرچ آپریشن۔ کارروائی کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم بی آر اے کے05انتہا ئی مطلوب دہشت گردہلاک اور06زخمی۔
میلبرن: آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو ورلڈ کپ 2015 کے فائنل میں سات وکٹ سے شکست دے کر پانچویں بار عالمی چیمپیئن کا تاج سر پر سجا لیا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ : بلوچستان کے ضلع مستونگ میں فرنٹےئر کور بلوچستان کا سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک جب کہ6 افرادزخمی ہوگئے
کوئٹہ: فرنٹیئرکور بلوچستان کا کوئٹہ کے نواحی علاقے مارگٹ میں سرچ آپریشن۔ کارروائی کے دوران01 مشتبہ شخص سمیت غیرقانونی طورپرمقیم 06افغان باشندوں کو گرفتارکرلیا۔تفصیلات کے مطابق فرنٹیئرکور بلوچستان نے خفیہ اطلاع پرکوئٹہ کے نواحی علاقے مارگٹ میں سرچ آپریشن کیا
کوئٹہ: کمانڈرسدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ نے کہا ہے کہ اگرہم بحیثیت پاکستانی ایک قوم ہو جائیں تو دنیا کی کوئی طاقت ہمیں شکست نہیں دے سکتی ،ہم اپنے ہر عمل کے لیے اللہ تعالیٰ کے سامنے جوابدہ ہیں اللہ تعالیٰ نے کسی کو کمزور اور کسی کو طاقت ور بنایا ہے تاہم اس سے قطع نظر ہمیں اپنے اعمال ٹھیک کرنے کی کوشش کرنی چاہیے ۔