
کوئٹہ: میٹرو پولیٹن کارپوریشن کوئٹہ نے شہر کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خاتمہ اور عمارات کی غیر قانونی تعمیر کے خلاف مہم کا آغاز کردیا ہے ڈپٹی کمشنر داؤد خلجی اور ڈپٹی مےئر محمد یونس بلوچ کی سربراہی میں چیف آفیسر میٹرو پولیٹن کارپوریشن
کوئٹہ: میٹرو پولیٹن کارپوریشن کوئٹہ نے شہر کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خاتمہ اور عمارات کی غیر قانونی تعمیر کے خلاف مہم کا آغاز کردیا ہے ڈپٹی کمشنر داؤد خلجی اور ڈپٹی مےئر محمد یونس بلوچ کی سربراہی میں چیف آفیسر میٹرو پولیٹن کارپوریشن
کوئٹہ: بی ایس او آزاد جھاؤزون جنرل باڈی اجلاس زیر صدارت زونل صدر منعقد ہواجبکہ مہمان خاص بی ایس او آزاد کے مرکزی کمیٹی کے ممبر تھے۔ اجلاس میں مرکزی سرکلر، سابقہ کارکردگی، تنظیمی امور، سیاسی صورتحال تنقیدی نشست اور آئندہ لائحہ عمل کے ایجنڈے زیر بحث رہے۔
کوئٹہ: بی ایس او آزاد شہید حمید زون آرگنائزنگ باڑی اجلاس زیر صدارت زونل آرگنائزر منعقد ہوا۔اجلاس کے مہمان خاص مرکزی کمیٹی کے ممبر تھے۔ اجلاس میں ،سابقہ زونل کارکردگی رپورٹ، تنظیمی امور، سیاسی صورتحال، تنقیدی نشست و آئندہ لائحہ عمل کے ایجنڈے زیر بحث رہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ: فرنٹےئرکوربلوچستان کا ڈیرہ بگٹی کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈسرچ آپریشن ۔آپریشن کے دوران 08مشتبہ افراد گرفتار،خودکارہتھیار اورایمونیشن برآمدکرلیا گیا جبکہ حب میں غیرقانونی ڈیزل کی اسمگلنگ ناکام بناتے ہوئے ہزاروں لیٹرڈیزل برآمد۔تفصیلات
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
اقوام متحدہ نے پاکستان میں پھانسی کی سزاؤں پر عمل درآمد پر اظہار تشویش کرتے ہوئے دوبارہ پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
کوئٹہ: صوبائی وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ مچھ جیل میں قید سزائے موت کے منتظر قیدی صولت مرزا کی ویڈیو منظر عام پر آنے سے متعلق تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
کراچی: لیاری گینگ وار کے مرکزی کردار عزیر بلوچ نے انکشاف کیا ہے کہ پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری سمیت دیگر رہنما انہیں ٹارگٹ کلنگ کی ہدایت دیتے تھے اور ان ہی کہنے پر لوگوں کو قتل کیا۔
کراچی: ایم کیوایم کے رہنما بابر غوری نے صولت مرزا کی جانب سے دیئے گئے بیان کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیان ایم کیوایم کے خلاف سازش ہے۔
کراچی: سندھ رینجرز نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زہرہ شاہد کے قتل میں ملوث ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
جنوبی افریقہ نے ورلڈ کپ کے پہلے کوارٹر فائنل میں سری لنکا کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے کے ساتھ ساتھ نئی تاریخ رقم کر دی۔