ایڈیلیڈ: شہرہ آفاق پاکستانی آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ وہ یادگار کارکردگی دکھا کر کرکٹ سے رخصت ہونا چاہتے ہیں اور دعویٰ کیا کہ اگر انہوں نے جمعہ کو پاکستانی قوم کی توقعات پوری کر دیں تو پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کی فاتح بن کر سامنے آئے گی۔

کراچی: سندھ کے سینئر وزیر برائے تعلیم نثار کھوڑو نے کیمبرج کے نصاب کے تحت کئی اسکولوں میں پڑھائی جانے والی تاریخ کی ایک کتاب کے کچھ حصوں پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
پشاور: خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ضلعی صدر کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا۔
کراچی : پاکستان پیپلزپارٹی نے متحدہ قومی موومنٹ کو سندھ حکومت میں شمولیت کی دعوت دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے صوبے کے وزیراعلیٰ قائم علی شاہ کو اس حوالے سے ایم کیوایم کی قیادت سے بات چیت کرنے کی ذمہ داری سونپ دی ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
اوباڑو کے قریب پنجاب پولیس کی کارروائی کے دوران 4 ڈاکو ہلاک جب کہ 2 فرار ہوگئے۔
کراچی: بلدیہ ٹاؤن سے 2 خواتین کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں جنہیں تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا ہے۔
بورے والا: لڈن روڈ پر مسافر بس کے تیز رفتاری کے باعث الٹنے سے 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق جب کہ 60 زخمی ہو گئے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
ملک کی مختلف جیلوں میں سزائے موت کے مزید 9 قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔
ایڈیلیڈ: ورلڈ کپ کے گروپ میچز سے قبل قومی ٹیم کو 2 دھچکوں کا سامنا کرنا پڑا اور کوارٹرفائنل میں پہنچنے کے بعد ایک مرتبہ پھر گرین شرٹس کا اہم ہتھیار ٹیم سے باہر ہوگیا۔
سوات: مدین کے علاقے بشی گرام میں گھر میں موجود دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق اور بچوں سمیت 3 زخمی ہوگئے۔