
کراچی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے نائن زیرو سے گرفتار ایم کیو ایم کے کارکنوں سے ملاقات کی درخواست مسترد کردی۔
کراچی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے نائن زیرو سے گرفتار ایم کیو ایم کے کارکنوں سے ملاقات کی درخواست مسترد کردی۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
فیصل آباد / جھنگ: سندھ اور پنجاب کی مختلف جیلوں میں سزائے موت کے 12 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی جب کہ ایک مجرم کی پھانسی عین وقت پر ٹل گئی۔
بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ اور بلوچستا نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ اختر مینگل نے الزام عائد کیا ہے کہ سیاستدانوں نے اپنے اقتدار کو بچانے کے لیے بلوچستان کا بلینک چیک اسٹبلشمنٹ کے حوالے کیا ہوا ہے اور ہر مرتبہ اسی صوبے کو قربانی کا بکرا بنایا جاتا ہے۔
لاہور: یوحنا آباد خودکش حملوں کے خلاف مسیحی برادری کے پرتشدد مظاہروں کے بعد حالات کو قابو کرنے کے لئے رینجرز کو طلب کرلیا گیا جب کہ فیروزپور روڈ پر مظاہرے کے دوران تیز رفتار گاڑی کی زد میں آکر 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
لاہور میں گرجا گھروں پر ہونے والے بم دھماکوں کے بعد مشتعل مظاہرین کے ہاتھوں قتل ہونے دو افراد میں سے ایک کی شناخت نعیم کے نام ہو گئی ہے۔
راولپنڈی: کسٹم عدالت نے غیر ملکی کرنسی کی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان ملک کی درخواست ضمانت پر سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا۔
لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے کسی بھی ادارے سے محاذ آرائی نہیں چاہتے اور رینجرز و پولیس سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں سے محاذ آرائی کا درس دینے والوں کا ایم کیو ایم سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ سانحہ یوحنا آباد غیرانسانی فعل اور دہشت گردی کی بدترین مثال ہے جب کہ دہشت گردی سے قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیوایم کے ہرجانے کے دعوے کا جواب جمع نہ کرانے پر تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان پر50ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ کوارٹرفائنل میں دباؤ پاکستان پر نہیں بلکہ آسٹریلیا پر ہوگا۔