نواز شریف سے گفتگو : ٹرمپ کی ٹیم کو پاکستانی ورژن پر اعتراض

Posted by & filed under اہم خبریں.

واشنگٹن: امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم نے وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ ہونے والی ان کی ٹیلیفونک گفتگو کا اپنا ورژن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرچہ دونوں رہنماؤں کے درمیان ‘مثبت گفتگو’ ہوئی لیکن پاکستانی ورژن میں بہت ‘خوشنما زبان’ استعمال کی گئی تھی۔

طیارہ حادثے پر ایک منٹ خاموشی اختیار کرنے کی ہدایت

Posted by & filed under کھیل.

فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا نے اعلان کیا ہے کہ کولمبیا میں طیارہ تباہ ہونے کے سبب برازیل کے فٹ بال کلب شپے کوئنز کے کھلاڑیوں اور عملے کے سوگ میں رواں ہفتے ہونے والے تمام میچز میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔

کوئٹہ شہر کی بہتری کیلئے میٹروپولیٹن کو خطر فنڈز فراہم کئے ہیں، نواب زہری

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کا کہنا ہے کہ کوئٹہ شہر میں صفائی و ستھرائی کی بہت زیادہ گنجائش موجود ہے جس کیلئے منظم طریقہ کار اپنانے کی ضرورت ہے

میں سندھ میں تبدیلی لے آیا ہوں، بلاول

Posted by & filed under پاکستان.

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ میں سندھ میں تبدیلی لے آیا ہوں، اگر عوام میرا ساتھ دیتے ہیں تو ہم سب مل کر پورے ملک میں جمہوری انقلاب لے آئیں گے۔