سی پیک منصوبوں سے پاکستان کا سماجی و اقتصادی منظرنامہ تبدیل ہو جائے گا، وزیراعظم

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہےکہ سی پیک منصوبوں سے پاکستان کا سماجی و اقتصادی منظرنامہ تبدیل ہو جائے گا اور لوگوں کے معیارزندگی میں بہتری آئے گی۔

2006سے پہلے آف شورکمپنیوں کی ملکیت ثابت ہوگئی تو سارا بوجھ شریف خاندان پر ہوگا، سپریم کورٹ

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد: سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس کیس میں وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے جمع کرائے گئے ضمنی جواب اور تقاریرمیں تضاد ہے جب کہ 2006سے پہلے آف شورکمپنیوں کی ملکیت ثابت ہوگئی تو سارا بوجھ شریف خاندان پر ہوگا۔