
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ رینجرز نے نائن زیرو سے جس اسلحے کی برآمدگی کا دعویٰ کیا ہے وہ تمام کا تمام لائسنس یافتہ ہے۔
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ رینجرز نے نائن زیرو سے جس اسلحے کی برآمدگی کا دعویٰ کیا ہے وہ تمام کا تمام لائسنس یافتہ ہے۔
لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے ان کی جماعت کے مطالبات پر مکمل عمل درآمد کی یقین دہانی نہ کرائی تو چیرمین سینیٹ کے انتخابی عمل سے الگ بھی ہوسکتے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ جب حکومت اور اپوزیشن مل جاتی ہے تو جمہوریت ختم ہوجاتی ہے، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے مک مکا کر رکھا ہے اور جب بھی ان جماعتوں کو تحریک انصاف سے خطرہ ہوتا ہے تو اکٹھی ہوجاتی ہیں۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے عہدے کے لئے اپنے امیدوار لانا نہیں چاہتی تاہم حکومت کو اپوزیشن کی جانب سے نامزد کردہ امیدوار پر کوئی اعتراض نہیں۔
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات نے حکومت کو ہدایت کی ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے روٹ کے تعین میں بلوچستان کے پسماندہ اور کم ترقی یافتہ علاقوں کو نظر انداز نہ کیا جائے
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ(خ ن)وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ دہشت گردی ، فرقہ واریت اور انتہا پسندی کے خاتمہ کے لیے نیشنل ایکشن پلان پر اس کی روح کے مطابق عملدرآمد کیا جا رہا ہے
کوئٹہ: سینٹر فار پیس اینڈ ڈویلیپمنٹ انیشئیٹوز(سی۔ پی۔ ڈی۔ آئی) کے زیر اہتمام پنجاب اور صوبہ خیبر پختونخواہ میں میں کامیابی کے بعد اب بلوچستان میں بھی سیٹیزن نیٹ ورک فار بجٹ اکاؤنٹیبلٹی کا آغاز کر دیا۔
ایڈیلیڈ: بنگلہ دیش نے ورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے انگلینڈ کو شکست دینے کے ساتھ ساتھ ایونٹ کے کوارٹر فائنل کیلئے بھی کوالیفائی کر لیا۔
جانی نقصان نہیں ہوا۔آگ کوئٹہ کےعلاقےسرکی روڈ پر پلاسٹک اور ایلومینیم کے پائپ اور فائبر کی پانی کی ٹینکیاں بنانے والی فیکٹری کےگودام میں لگی۔فوری طور آگ پر قابو پانے کے لئےچار فائربریگیڈ طلب کی گئیں
لوگ، چاہے وہ کسی بھی ملک، کسی بھی خطے سے تعلق رکھتے ہوں تھانے اور کورٹ کچہری کی طرح اسپتال سے بھی دور رہنا چاہتے ہیں مگر چین میں ایک شخص نے تین سال گزر جانے کے باوجود اسپتال کی ’ جان چھوڑنے‘ سے انکار کردیا، حالاں کہ اسے کوئی مرض لاحق نہیں تھا۔