اسلام آباد: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ائرہیڈ کوارٹرز کا الوداعی دورہ کیا جہاں ائر چیف مارشل سہیل امان نے ان کا استقبال کیا۔
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ائرہیڈ کوارٹرز کا الوداعی دورہ کیا جہاں ائر چیف مارشل سہیل امان نے ان کا استقبال کیا۔
ہوانا: کیوبا کے سابق صدر اور انقلاب کی علامت سمجھے جانے والے رہنما فیڈل کاسترو 90 برس کی عمر میں چل بسے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under مزید خبریں.
کوئٹہ : کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں کے ہسپتالوں میں خدمات انجام دینے والی بیشتر ایمبولینسز کے غیر رجسٹرڈ ہونے کا انکشاف ہواہے ،محکمہ ایکسائز اینڈٹیکسیشن نے صوبے میں کام کرنے والی تمام ایمبولینسز کومفت رجسٹرڈ کرنے کی مہم شروع کر دی ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈٹیکسیشن بلوچستان سید ظفر علی بخاری نے میڈیا کوبتایا
کوئٹہ :صوبائی دارالحکومت میں نامعلوم مسلح افراد نے سریاب کے علاقے میں فائرنگ کر کے ڈاکٹر کو قتل کر دیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے نواحی علاقے سریاب روڈ پر موسیٰ کالونی کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ڈاکٹر محمد نیاز کو قتل کر دیا اور فرارہو گئے
بھاگ : پاکستان تحر یک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر اور رند قبائل کے سردار یار محمد خان رند اپنے قافلے کے ہمراہ بھاگ میں عبدالکریم پہوڑ ھاوس پہنچے پہلے سے موجود قبائلی رہنما وں اور عوام نے ان کا والہانہ استقبال کیا کارکن مسلسل سردار یار محمد رند زندہ باد پاک افواج زندہ باد گو نواز گو کے نعرے لگا تے رہے اس موقع پر موجود معتبرین سردارزادہ بابوشیر دل خان مغیری میر دوست محمد خان مغیری میر اسماعیل خان
کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء و سینیٹر حافظ حمداللہ نے کہا کہ سمجھ نہیں آتا کہ سی پیک کا قافلہ محفوظ جبکہ عام بلوچستانی پر حملے ہو رہے ہیں بلوچستان حکومت نے ایک الرٹ جاری کیا کہ کوئٹہ میں خاتون خودکش بمبار داخل ہوئی ہے جسکے ساتھ2 دہشت گرد اور بھی ہیں خاتون خودکش بمبار کہاں سے اور کیسے آئی ایف سی پولیس اور لیویز کی چیک پوسٹیں کیوں نہ پکڑ سکیں کہا جاتا ہے
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
چار برطانوی سابق فٹبال کھلاڑیوں نے ایک جذباتی انٹرویو کے دوران اپنے بچپن میں کوچ کی جانب سے زیادتی کا نشانہ بننے کے حوالے سے اپنی تکلیف کا ذکر کیا ہے۔
زیارت: محکمہ زراعت کو جدید خطوط پر استوار کر رہے ہیں ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر زراعت وامداد باہمی سردار اسلم بزنجو اور صوبائی مشیر صنعت سرداہر درمحمد ناصر نے محکمہ زراعت زیارت کا دورہ کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پرسیکرٹری زراعت عبدالرحمان بزدار ،ڈی جی زراعت مسعود بلوچ اور ڈپٹی ڈائر یکٹر زراعت وتوسیعی زیارت سید فیض اللہ شاہ بھی موجود تھے ۔سید فیض اللہ شاہ نے اس موقع پر محکمانہ بریفنگ دی ۔صوبائی وزیر زراعت نے خطاب کرتے ہوئے کہا
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کی صوبائی مجلس شوری کااہم اجلاس صوبائی امیرمولانافیض محمدکی صدارت میں ہواجس میں مرکزی جنرل سیکرٹری وڈپٹی چیئرمین مولاناعبدالغفورحیدری نے خصوصی شرکت کی،اجلاس میں ملک سکندرخان ایڈوکیٹ،مرکزی عہداران مولانامحمدحنیف،سیدمحمدفضل آغا،مولاناصلاح الدین ایوبی،صوبائی مجلس عاملہ کے ارکان اورمختلف اضلاع کے امراء اورشوری ارکان نے شرکت کی،اجلاس میں اضلاع کے امراء نے کارکردگی رپورٹ پیش کی،اجلاس صبح دس بجے شروع ہواجورات گئے تک جاری رہااجلاس میں جماعتی سرگرمیوں،صدسالہ اجتماع کی تیاری،عوامی مسائل ودیگرامورپرغورکیاگیا،
اسلام آباد: سینٹ اجلاس میں سانحہ درگاہ شاہ نورانی پر تحریک التوا ء بحث کے لیے منظورہونے کے بعد بحث میں ممبران ایوان بالا نے حکومت اور سیکورٹی اداروں کی کارکردگی پر گہرے غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے دہشتگردی کے خاتمہ کے لیے موٗثر اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا سینیٹر عثمان کاکڑنے کہا سیکورٹی اداروں کی ناکامی پر شاہ نورانی سانحہ پیش آیا۔گڈانی کی عوام کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا۔