کوئٹہ :بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ سانحہ شاہ نورانی میں بڑی تعداد میں انسانی جانوں کے ضیاع کے بعد ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ واقع میں ملوث ذمہ داران کو گرفتار کر کے کیفر کردار سزا دی جاتی لیکن ماضی کی طرح ایک بار پھر درگاہ کے خلفیہ سمیت تین افراد اور وڈھ سے حضور بخش بلوچ سمیت دو افراد اغواء کی نما گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں جو باعث تشویش ہیں بیان میں کہا گیا ہے