مذاکرات کے دوران فاٹا اور بلوچستان میں بھارتی مداخلت کا معاملہ اٹھایا،سیکریٹری خارجہ

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد: سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ پاک بھارت سیکریٹری خارجہ مذاکرات کے دوران فاٹا اور بلوچستان میں بھارتی مداخلت سمیت سمجھوتہ ایکسپریس کا معاملہ بھی اٹھا یا گیا۔