مہیش بھٹ اپنی بیٹی پوجا کے ساتھ کراچی آئیں گے

Posted by & filed under کوئٹہ.

نئی دہلی / کراچی: بالی ووڈ کے مشہور فلمساز مہیش بھٹ اپنی بیٹی اداکارہ و ہدایتکارہ پوجا بھٹ کے ساتھ 12 مارچ سے شروع ہونے والے ناپا انٹرنیشنل تھیٹر فیسٹیول میں شرکت کے لیے اپنے اسٹیج پلے’’ڈیڈی‘‘ کے ساتھ کراچی پہنچ رہے ہیں۔

کیا پی ٹی آئی پارلیمنٹ میں واپس آرہی ہے؟

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: کیا پی ٹی آئی قومی اسمبلی میں واپس لوٹ رہی ہے؟ کم از کم پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور قومی اسمبلی کے رکن ڈاکٹر عارف علوی تو سینیٹ کے انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خلاف حکومت کی مجوزہ بائیسویں آئینی ترمیم کے لیے ووٹ دینے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے۔

سینٹ انتخابات بلوچستان میں ن لیگ اور جمعیت میں اتحاد، ہارس ٹریڈنگ روکنے پر دونوں جماعتوں کا اتفاق

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ(ن)اورجمعیت علماء اسلام نے سینٹ انتخابات میں سیٹ ٹو سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرلیا دونوں جماعتیں بلوچستان کی سطح پر ہارس ٹریڈنگ روکنے پر متفق