کوئٹہ : سانحہ سول ہسپتال سے متعلق تشکیل دیئے گئے جوڈیشل کمیشن کے جج جناب جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وفاقی وزیر کے بھائی نان کیڈر آفیسر کو سیکرٹری صحت بلوچستان تعینات کرنے پر حیرت
کوئٹہ : سانحہ سول ہسپتال سے متعلق تشکیل دیئے گئے جوڈیشل کمیشن کے جج جناب جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وفاقی وزیر کے بھائی نان کیڈر آفیسر کو سیکرٹری صحت بلوچستان تعینات کرنے پر حیرت
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ امریکا میں سیاسی تبدیلی پہلی بار نہیں آرہی یہ جمہوری عمل کا حصہ ہے اور پاکستان ڈونلڈ ٹرمپ کو ان کی کامیابی پر مبارک باد دیتا ہے۔
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان انور ظہیر جمالی کا کہنا ہے کہ عیاشی صرف سرکاری اداروں میں چل رہی ہے جب کہ نجی اداروں میں تو بیکار ملازم کو ایک دن بھی برداشت نہیں کیاجاتا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under مزید خبریں.
کوئٹہ :ایف سی نے ڈیرہ بگٹی میں فورسز پر حملے کا منصوبہ نا کام بنا دیا ،ترجمان ایف سی کے مطابق منگل کی شب ایف سی نے ضلع ڈیرہ بگٹی میں فورسز قا فلے پر حملے کا منصوبہ ناکام بنا تے ہوئے
خاران : وزیر سرحدی امور لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بلوچستان کی تعمیر و ترقی میں گہری دلچسپی لے رہی ہے اس سلسلے میں وزیراعظم میاں محمد نوازشریف بلوچستان کی پسماندگی کے خاتمے کے لئے عملی اقدامات اٹھارہے ہیں۔
کوئٹہ : بلوچ نیشنل موومنٹ، بلوچ ریپبلکن پارٹی، بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد اور بلوچ ریپبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے اپنے مشترکہ اعلامیہ میں کہا ہے کہ بلوچستان میں جاری
اوتھل: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ووفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ میرحاصل خان بزنجو نے کہاہے کہ سی پیک پر ہمارے خدشات ضرور ہیں لیکن یہ پاکستان اور بلوچستان کیلئے بہت ضروری ہے
نیویارک: امریکا کے صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹک پارٹی کی شکست خوردہ امیدوار ہیلری کلنٹن نے الیکشن کے نتائج تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کے لئے ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مسلمانوں اور خواتین کے خلاف سمجھا جاتا ہے اور انتخابی مہم کے دوران بھی انہوں نے کئی مرتبہ ایسے بیانات دیئے جس سے مسلمان ووٹروں کو شدید مایوسی ہوئی۔
امریکا کے حالیہ صدارتی انتخاب میں ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی غیر متوقع جیت کے باعث دنیا بھر کی منڈیوں میں شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا ہے اور سرمایہ کاروں کے اربوں ڈالر ڈوب گئے ہیں۔