کوئٹہ: جمعیت علمااسلام کے صوبائی زعماکونسل کااہم اجلاس صوبائی سکریٹریٹ جناح روڈ میں سیدمحمدفضل آغا کے زیرصدارت منعقدہوا۔اجلاس میں حاجی بہرام خان اچکزئی،مولاناغلام سرور موسی خیل
کوئٹہ: جمعیت علمااسلام کے صوبائی زعماکونسل کااہم اجلاس صوبائی سکریٹریٹ جناح روڈ میں سیدمحمدفضل آغا کے زیرصدارت منعقدہوا۔اجلاس میں حاجی بہرام خان اچکزئی،مولاناغلام سرور موسی خیل
کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماوں نے کہاکہ بلوچ گوادر اور پشتون سی پیک جیسے منصوبوں سے محروم کردیئے گئے ، ون یونٹ عملی طور پر نافذ العمل ہے
کو ئٹہ : بلوچستان ہزاروں سے بلوچوں کا مسکن ہے بلوچستان کسی نے تحفے میں نہیں دیا بلکہ ہمارے آباؤاجداد نے جانوں کانذرانہ پیش کرکے وطن کی آبیاری کی زبان ، تاریخ ، تہذیب ، تمدن کیلئے ہر دور میں سیسہ پلائی دیوار کی طرح ثابت قدم ہو
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
نوشہرہ : وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وفاق خیبرپختونخوا سمیت تمام چھوٹے صوبوں کوان کا جائزحق دے۔وزیراعظم نوازشریف ہمیں سبق سکھانے اور ہمارا راستہ روکنے کی بجائے صوبے کے عوام کو اُن کے حقوق دیں۔
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے پاکستان کا جعلی شناختی کارڈ بنانے والی افغان خاتون ’مونا لیزا‘ شربت گلہ کو فوری طور پر ملک بدر نہ کرنے کے لئے وفاق کو خط لکھا ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار سمیت 11 افراد کو اشتہاری قرار دے دیا گیا ہے۔
کوئٹہ : مرک پرائیویٹ لمیٹڈنے پاکستان میں اپنا برنس ختم کردیا ہزاروں ملازمین کی ملازمت اور مستقبل داو پر لگ گیاکمپنی نے ملازمین کوکسی قسم کے فنڈز دیے نہ ہی کوئی ادائیگی کی گئی ملازمین کا کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی ادویا سازکمپنی مرک پرائیویٹ لمیٹڈ نے پاکستان میں اپنا برنس یکم نومبر 2016 سے ختم کر دیا ہے
کوئٹہ: چیف انگیز یکٹو آفیسر بلوچستان ایگز امینیشن اینڈ اسسمنٹ کمیشن کوئٹہ کے ایک پریس رلیز کے مطابق حکومت بلوچستان محکمہ تعلیم کے اعلیٰ حکام اور بلوچستان ایگز امینیشن اسسمنٹ کمیشن (BEAC) نے اس سال طلباء کے مفاد کی خاطر ترمیم شدہ اعلامیہ برائے جماعت ہشتم اور پنجم کے سٹینڈرائز ڈ امتحانات میں تبدیلیاں لائی گئی ہے ۔
لسبیلہ :لسبیلہ کے ڈپٹی کمشنرسید ذوالفقار ہاشمی نے چارروز قبل گڈانی کے ساحل پر جہاز میں آگ لگنے کی ابتدائی رپورٹ وزیراعلیٰ بلوچستان ثنااللہ زہری کو پیش کردی جس کے مطابق 8 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ڈپٹی کمشنر لسبیلہ کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق دھماکے کے وقت جہاز پر 85 کے قریب مزدور کام کررہے تھے۔گڈانی کے ساحل پر دھماکے سے تباہ ہونے والے جہازمیں امدادی کارروائیوں کا پہلا مرحلہ مکمل ہوچکا ہے
کوئٹہ : سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی شہر میں گیس ناپید ہو گیا ہے،کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں عوام گیس کی عدم موجودگی کے باعث پریشانیوں کا شکار ہیں، جہاں کئی لوگ کھانا پکانے سے محروم ہیں وہی گیس مہنگے دام بکتی نظر آرہی ہے۔گزشتہ دو سال سردیوں میں گیس کا مسئلہ قائم رہا اور تاحال گیس کمپنی کو معتدد علاقوں میں گیس کی فراہمی میں ناکامی کا سامنا ہو رہا ہے،