گنداواہ ،دو گرپوں میں تصادم 5 افراد جاں بحق ،3 زخمی

Posted by & filed under پاکستان.

۔ — فائل فوٹو

کوئٹہ: عدالت عالیہ بلوچستان میں حلف برداری کی ایک سادہ مگر پروقار تقریب منعقد ہوئی ۔چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جناب جسٹس محمد نور مسکانزئی نے جناب نذیراحمد لانگو سے بطور ایڈیشنل جج عدالت عالیہ بلوچستان کے عہدے کا حلف لیا۔ اس موقع پر عدالت عظمیٰ کے جج جناب جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، بلوچستان ہائی کورٹ کے جج صاحبان اور وکلاء بھی موجود تھے۔واضح رہے

بلدیات کی وزارت بیورو کریسی چلا رہی ہے میں بے اختیار ہوں ،سردا مصطفی ترین کا اجلاس سے واک آؤٹ

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ : صوبائی وزیر بلدیات سردار مصطفی خان ترین نے بیورو کریسی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ہم صوبے کے عوام کے لئے کام کرنا چاہتے ہیں مگر اس کی راہ میں افسر شاہی رکاوٹ ہے صوبائی وزیر نے اپنی مبینہ بے اختیاری اور بیوروکریسی کے رویئے کے خلاف بلوچستان اسمبلی کے اجلاس سے بائیکاٹ بھی کیا تاہم بعد میں ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ انہیں منا کر واپس ایوان میں لے آئے۔

سانحہ گڈانی ،تحقیقاتی کمیٹی جلد رپورٹ مرتب کریگی، رانا تنویر حسین ،جاں بحق مزدوروں کے لواحقین کیلئے امداد کا اعلان نہیں ہوسکا

Posted by & filed under اہم خبریں.

گڈانی: وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ شپ بریکنگ کی صنعت کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور اس صنعت سے وابستہ محنت کشوں کے حقوق کے تحفظ کے حوالے سے قانون سازی کی جائے گی سانحہ گڈانی سے متعلق وزیراعظم کی تشکیل کردہ انکوائری کمیتی مقررہ ٹائم فریم سے قبل اپنی سفارشات اور ذمہ داران کا تعین کرنے سے متعلق رپورٹ مکمل کرے گی

بلوچستان کی کوئی جماعت لاک ڈاؤن کا اعلان کرتی تو اس کے کارکنوں کا پتہ تک نہیں چلتا ،جہانزیب جمالدینی

Posted by & filed under بلوچستان.

اسلام آباد: سینٹ اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں کے اراکین نے پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج پر پولیس اور ایف سی کی طرف سے کارکنان پر لاٹھی چارج ،شیلنگ اور تشدد کا نشانہ بنانے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی گرفتاریوں ،حوالات میں بند کرنے جیلوں میں بھیجنے پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کل کوئی دوسری حکومت بھی دوسری سیاسی جماعت کے ساتھ یہی سلوک کرے گی ،

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ،تعلیم اور صحت سے متعلق کمیشن کے قیام کی قرار دادیں منظور

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں صوبے میں تعلیم اور صحت کمیشن کے قیام کی قراردادیں متفقہ طورپر منظور کرلی گئیں صوبائی وزیر بلدیات کا بیوروکریسی کے روئیے کے خلاف احتجاجاًاسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ ، حکومتی و اپوزیشن اراکین میں تلخ جملوں کا تبادلہ ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا اجلاس جمعہ کو 20منٹ کی تاخیر سے اسپیکر محترمہ راحیلہ حمیدخان درانی کی صدارت میں شروع ہوا ۔

گوادر میں گزشتہ 8 ماہ سے ایک گولی نہیں چلی بلوچستان میں امن قائم کر دیا ہے،نواب زہری

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کراچی : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے ملک بھر کے صنعت کاروں ، تاجروں اور بزنس کمیونٹی کو سی پیک کے منصوبوں ، گوادر اور بلوچستان کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دیتے ہوئے انہیں یقین دلایا ہے کہ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال معمول کے مطابق ہے، بالخصوص جنوبی بلوچستان میں امن قائم کردیا گیا ہے، گوادر میں گذشتہ 8ماہ کے دوران ایک گولی تک نہیں چلی ہے،

کراچی میں ایک گھنٹے میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 6 افراد جاں بحق

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کراچی: شہر قائد میں دہشت گرد ایک بار پھر متحرک ہوگئے ہیں اور ایک گھنٹے کے دوران مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ وزیراعلیٰ سندھ نے فائرنگ کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کرلی۔

آئندہ سال ستمبر میں نیشنل گیمز کا انعقاد کروارہے ہیں ، مجیب محمد حسنی

Posted by & filed under کھیل.

کوئٹہ: صوبائی وزیر کھیل میر مجیب الرحمن محمد حسنی نے کہا ہے کہ آئندہ سال ستمبر میں نیشنل گیمز کا انعقاد کروارہے ہیں جس کے حوالے سے وہ تمام تر تیاریوں کی خود نگرانی کررہے ہیں تاکہ ثابت کرسکیں کہ بلوچستان کے عوام میں صلاحیت کی کوئی کمی نہیں اس سلسلے میں ایک عالمی معیار کا سوئمنگ پول ایوب اسٹیڈیم میں

کوئٹہ میں ضلعی انتظامیہ نے پولیو مہم کو پولیو گردی میں تبدیل کردیا

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: کوئٹہ میں پولیو مہم کے دوران ضلعی انتظامیہ کی من مانیاں مبینہ طو رپر پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کر نے پر اسسٹنٹ کمشنر کے عملے نے گھر میں داخل ہو کر معذور شخص کو تشدد کا نشانہ بنادیا گیس اور بجلی کے میٹر ہمراہ لے گئے تاہم اسسٹنٹ کمشنر بتول اسدی کا کہنا ہے کہ ارباب کرم خان روڈ پرواقع گھرکے رہائیشوں کی جانب سے بے بنیاد الزامات عائد کئے جا تے ہیں

بلوچستان میں ماہ اکتوبر کے دوران154 آپریشن کئے گئے،بی این ایم

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ : بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات دلمراد بلوچ نے بلوچستان میں ڈیتھ اسکواڈکی بربریت اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی اکتوبر کی ماہانہ رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماہ اکتوبر میں فورسزنے ہمیشہ کی طرح اب کے بار بلوچستان بھر میں 154آپریشن کرکے 57افراد ہلاک کئے۔جن میں 25کو دوان حراست یا ٹارگٹ کر کے شہیدکیا گیا