ڈان لیکس: ’پرویز رشید کو خبر رکوانا چاہیے تھی‘

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان کا کہنا ہے کہ دھرنے والوں کا اس بار پاکستان سیکریٹریٹ میں گھسنے کا منصوبہ ہے جب کہ عمران خان جو بیج بورہے ہیں وہ پاکستان کی جڑیں ہی ہلاکر نہ رکھ دے۔

کراچی، مسلح افراد کی گھرمیں گھس کر مجلس پر فائرنگ ،خاتون سمیت5افراد جاں بحق

Posted by & filed under پاکستان.

کراچی:کراچی کے علاقے ناظم آباد میں نامعلوم مسلح ملزمان نے گھر کے اندر ہونے والی مجلس پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔گورنرسندھ اوروزیراعلیٰ سندھ نے واقعہ کا نوٹس لے لیاہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر 4 میں نامعلوم مسلح ملزمان نے ایک گھر پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ناظم آباد 4 نمبر میں ایک گھر پر مجلس جاری تھی

ہماری فوج نے دہشتگردی کی کمر توڑدی، اب وہ چھپ کر نہتے لوگوں پر حملے کررہے ہیں،نواب زہری

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ(خ ن)وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ وکلاء ، پولیس کیڈٹس اور معصوم شہریوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانے والوں کے پاؤں کے نشانہ جہاں جاتے ہیں ہمیں معلوم ہے، وہ جہاں چھپ کر بیٹھے ہیں ہم انہیں وہاں سے کھینچ کر لائیں گے اور کیفر کردار تک پہنچائیں گے ، دہشت گرد پاکستان کے بارے میں جو نقشہ اور فارمولا لے کر آئے تھے اس کے تحت پاکستان کو عراق اور شام کی مانند بنانا مقصود تھا

سورا ب اور دکی کو ضلع کا درجہ دینے کا اعلان

Posted by & filed under کوئٹہ.

دکی:وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے تحصیل دکی اور تحصیل سوراب کو ضلعوں کو درجہ دینے کا اعلان کیا ہے، یہ اعلان انہوں نے یہاں مسلم لیگ(ن) کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ وزیراعلیٰ نے علاقے کے لوگوں کو دیرینہ مطالبہ پورا کرنے کا اعلان کیا

سردار یار محمد کی کال پر پی ٹی آئی کی بلوچستان میں احتجاجی ریلیاں و مظاہرے

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر سرداریار محمد رند کی کال پر اسلام آباد میں پارٹی کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے اور ریلیاں نکالی گئیں کوئٹہ میں پی ٹی آئی بلوچستان کے سینئر نائب صدر میر محمد اسماعیل لہڑی کی قیادت میں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے

ترقی مخالفت احتجاج کرتے ہیں ،دھرنوں اور یر جمہوری طریقوں سے حکومت نہیں گرائی جاسکتی، نواب زہری

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

دکی: مسلم لیگ(ن) کے صوبائی صدر چیف آف جھالاوان وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ دھرنوں اور غیر جمہوری طریقوں سے حکومت نہیں گرائی جاسکتی ، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور عوام کی طویل جدوجہد کے نتیجے میں ملک میں جمہوریت مستحکم ہو رہی ہے اور کسی کو اسے ڈی ریل کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، جمہوریت اور ترقی مخالف عناصر دھرنے دیتے رہیں ہم اپنے قائد وزیراعظم محمد نواز شریف کے ویژن کے مطابق نئے اضلاع بناتے جائیں گے اور ترقیاتی عمل جاری رکھیں گے۔ وزیراعلیٰ نے تحصیل دکی اور تحصیل سوراب کو ضلع کا درجہ دینے کا اعلان بھی کیا ہے۔

راولپنڈی میں پی ٹی آئی اورعوامی مسلم لیگ کے کارکنوں کا احتجاج، کمیٹی چوک میدان جنگ بن گیا

Posted by & filed under پاکستان.

راولپنڈی / اسلام آباد: تحریک انصاف و عوامی مسلم لیگ کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان تصادم کے باعث کمیٹی چوک میدان جنگ بن گیا جب کہ پولیس نے مشتعل کارکنان پر لاٹھی چارج کرتے ہوئے متعدد کو گرفتار کرلیا۔