جب تک زندہ ہوں نوازشریف کی کرپشن کا پیچھا کرتا رہوں گا، عمران خان

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ احتساب کی بات ہو تو حکمرانوں کو جمہوریت یاد آجاتی ہے لیکن میاں صاحب سن لیں میں جب تک زندہ ہوں ان کا پیچھا کرتا رہوں گا اور نوازشریف کو جانا ہوگا۔

ٹرا ما سینٹر میں رپورٹ نہ کر نے والے دا کٹر و ں کو شو کا ز نو ٹس جا ری

Posted by & filed under مزید خبریں.

کوئٹہ: صوبائی محکمہ صحت کے ایک اعلامیہ کے مطابق ڈاکٹر محمد عظیم سینئر سرجن(بی19-) ڈاکٹر خوشحال خان سرجن (بی18-) اور ڈاکٹر امام بخش سرجن( بی18-) ٹراما سینٹر کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ انہیں ٹراما سینٹر سنڈیمن(صوبائی )ہسپتال کوئٹہ میں تعینات کیاگیا مگر وہ تاحال اپنی جائے تعیناتی پر حاضر نہیں ہوئے ہیں

آئی جی پولیس کیلئے ایک ارب کا جہاز اور اکیڈمی کے دیوار کیلئے فنڈز نہیں، حافظ حمد اللہ

Posted by & filed under مزید خبریں.

کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء و سینیٹر حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ آئی جی پولیس بلوچستان کی ایک ارب روپے کا جہاز اور پولیس اکیڈمی کے کچے دیوار کے درمیان جو فاصلہ ہے اسی میں ناانصافی جہالت اورشدت پرستی اور دہشتگردی رہتی ہے صوبائی حکومت اصلاح کی بات کرنیوالوں کا قلع قمع کرنے کے بجائے اپنی اصلاح کریں شہداء کی لاشیں

ایشین بینک خضدار اور ژوب میں ڈیمز کیلئے115 ملین ڈالر قرض دیگا

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: ایشین ڈویلپمنٹ بینک نے ژوب اور خضدار کی تحصیل مولٰہ میں دو آبی ذخائرتعمیر کرنے کے منصوبوں کے لیے معاونت کی فراہمی میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے، ان آبی ذخائر کی کے تعمیر سے صوبے میں زراعت ، آبپاشی اور ماحول پر غیرمعمولی اثرات مرتب ہوں گے ، ان آبی ذخائر کی تعمیر پر115ملین ڈالر لاگت آئیگی جو ایشین ڈویلپمنٹ بینک 25سال کی طویل مدت کے لیے آسان شرائط پر سافٹ لون کے طور پر فراہم کریگا

محکمہ صحت کی کارکردگی کو پروپیگنڈوں سے جھٹلایانہیں جاسکتا، وزیراعلیٰ بلوچستان

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ ڈاکٹروں اور طبی عملہ نے سانحہ پی ٹی سی کے زخمی پولیس اہلکاروں کوفوری طبی امداد اور علاج و معالجہ کی بہترین سہولتوں کی فراہمی میں شاندار کردار ادا کیا ہے، اس حوالے سے محکمہ صحت کی کارکردگی قابل تعریف رہی، کچھ عرصہ قبل تک اس بات کا تصور بھی نہیں تھا

کوئٹہ سانحات کے بعد ،انسداد دہشتگرد ی کی پالیسیوں پر نظر ثانی کی جائے ،ایچ آر سی پی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : پا کستان کمیشن برا ئے انسا نی حقو ق (ا یچ آ ر سی پی )نے پیر کی را ت کو ئٹہ میں پو لیس اکیڈ می پر ہو نے وا لے حملے کی شد ید مذ مت کی ہے اور انسدا د دہشت گر دی کی حکمت عملی پر نظر ثا نی کا مطا لبہ کیا ہے تا کہ اس خو نر یزی کا خا تمہ کیا جا سکے منگل کو جا ری ہو نے وا لے ایک بیا ن میں کمیشن نے کہا

سانحہ پی ٹی سی ،غفلت پر ڈی آئی جی، ایس ایس پی اور ڈی ایس پی معطل ،

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے سانحہ پولیس ٹریننگ کالج کی ابتدائی تحقیقات کی روشنی میں سیکورٹی غفلت کامرتکب پائے جانے پر کمانڈنٹ (ڈی آئی جی ) پی ٹی سی کیپٹن (ر) طاہر نوید ، ڈپٹی کمانڈنٹ پی ٹی سی (ایس ایس پی) یامین خان اور ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر پی ٹی سی محمد اجمل کو فوری طور پر معطل کر دیا ہے جبکہ مزید کاروائی جاری رہے گی، غفلت کے مرتکب افسران کے خلاف فوری کاروائی کا مقصد آئندہ اسے واقعات کی روک تھام ہے

لاک ڈاؤن سے پہلے اسلام آباد اور پنجاب میں کریک ڈاؤن، پی ٹی آئی کے سینکڑوں کارکن گرفتار

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد+اٹک +اسلام آباد : حکومت نے تحریک انصاف کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا، رات گئے ملنے والی اطلاعات کے اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں تین سو کارکنوں کو گرفتار کر لیا، جس میں 34خواتین بھی شامل ہیں، عمران خان نے گرفتاریوں پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے بہت غلط کیا اب سخت جواب کا انتظار کریں، آج ملک بھر میں گرفتاریوں کیخلاف مظاہرے ہونگے، راولپنڈی میں بھی پولیس نے شیخ رشید کے آج کے جلسے کو ناکام بنانے کیلئے کریک ڈاؤن شروع کردیا