80 سالہ اسماعیل بھیا اور 70 سالہ کریم داد میں دو چیزیں سانجھی ہیں۔ ان کی گہری دوستی اور سمندر کی لہروں سے ان کا گہرا رشتہ جن پر وہ دس سال کی عمر سے مچھلیاں پکڑ کر اپنی قسمت آزما رہے ہیں۔
80 سالہ اسماعیل بھیا اور 70 سالہ کریم داد میں دو چیزیں سانجھی ہیں۔ ان کی گہری دوستی اور سمندر کی لہروں سے ان کا گہرا رشتہ جن پر وہ دس سال کی عمر سے مچھلیاں پکڑ کر اپنی قسمت آزما رہے ہیں۔
لندن: لیور پول کے خلاف میچ سے قبل ریفری کی اہلیت پر شک کرنے پر مانچسٹر یونائیٹڈ کے منیجر ہوزے مورینیو کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مرتکب ٹھہرایا گیا ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
نئی دلی: پاکستان کے خلاف عالمی سطح پر پروپیگنڈے میں ناکامی اور سرحدوں پر اشتعال انگیزی کے بعد بھارت اب سفارتی دہشت گردی پر اتر آیا ہے اور پاکستانی ہائی کمیشن میں تعینات اہلکار کو 48 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ میجسٹریٹ نے وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے جلسے، جلوس اور دھرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔
کراچی: چیف جسٹس سجاد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اگرتمام مذاہب میں شراب پینا حرام ہے تو آج ہی پورے صوبے کے شراب خانوں کے لائسنس منسوخ کرکے انہیں بند کیا جائے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
کابل: افغان صوبے کنڑ میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کے سینئر رہنماؤں سمیت 15 افراد ہلاک ہو گئے۔
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان علاقائی تعاون کے ذریعے معاشی اور معاشرتی بحالی کے لئے پر عزم ہے اور کاریک ملکوں کی شراکت ترقی کے خواب کو حقیقت میں بدل دے گی۔
کوئٹہ: عینی شاہدین کے مطابق کوئٹہ کے پولیس ٹریننگ کالج پر دھاوا بولنے والے مسلح حملہ آوروں نے چھپے ہوئے کیڈٹس سے کمروں کے بند دروازے کھلوانے کے لیے خود کو فوجی اہلکار ظاہر کیا۔
اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے سینیئررہنما اعتزاز احسن نے کہا کہ پاناما پیپرز انکوائری بل منظورکرلے تو اس کی تمام پریشانیاں ختم ہوسکتی ہیں۔
کابل: افغان صوبے غور میں طالبان نے 20 شہریوں کو اغوا کر کے قتل کردیا۔