مجھ سے بڑا کوئی بلوچ نہیں آج ہمیں جو کچھ حاصل ہوا ہے پاکستان کی وجہ سے ہے،نواب زہری

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ صوبے کے حالات کی درستگی کے لیے کسی کی ناراضگی کا خوف نہیں ہے، معذرت خواہانہ اور منافقانہ سیاست پر یقین نہیں رکھتے، ماضی میں ایسی سیاست سے صوبے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے، بلوچستان اور عوام کی بھلائی اور حقوق کے تحفظ کے لیے حق و سچائی کا راستہ اپنایا ہے،

ملک میں تمام سیکٹرز، فیکٹرز اور ایکٹرزکا احتساب ہونا چاہئے، قمرزمان کائرہ

Posted by & filed under پاکستان.

ملتان: پیپلزپارٹی کے سیکریٹری اطلاعات قمرزمان کائرہ کا کہنا ہے کہ پاناما کیس کی سماعت ملک میں احتساب کی ابتدا ہے جب کہ آل سیکٹرز،آل فیکٹرز،آل ایکٹرز کااحتساب ہونا چاہئے۔

2 نومبر کو اسلام آباد کے بجائے تحریک انصاف کی سیاست بند ہوجائے گی، احسن اقبال

Posted by & filed under پاکستان.

لاہور: وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ دھونس ، دھمکی ، ڈنڈے اور گولی سے ملک کو یرغمال نہیں بننے دیں گے اور 2 نومبر کو اسلام آباد نہیں تحریک انصاف کی سیاست بند ہوجائے گی۔

کو ہلو نا معلو م افراد نے 11کے وی کے دو پو ل اڑا دیئے

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ : گزشتہ روز شام کو نامعلوم تخریب کاروں نے ضلع کوہلوکے علاقہ تحصیل تمبو میں کیسکوکے 11KVکے2 پی سی سی پول Pole (سیمنٹ والے) کو دھماکہ خیزموادسے اُڑادئیے جس سے بجلی کے2 پی سی سی پول مکمل طورپرتباہ ہوگئے جبکہ2پول کو جزوی نقصان پہنچا۔بجلی پول گرنے کے باعث تمبومیں11KV

جعلی ادویات وعطائی ڈاکٹروں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری پانچ ڈاکٹرز گرفتار ،متعدد کلینک سیل

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری، چیف سیکریٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ اور کمشنر کوئٹہ ڈویژن امجد علی خان کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر کوئٹہ انجینئر عبدالواحد کاکڑ کی نگرانی میں ضلعی انتظامیہ کی کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں عطائی ڈاکٹروں، جعلی وغیرمعیاری ادویات فروخت کرنے والے میڈکل اسٹورز کے خلاف بھرپور مہم جاری ہے

لیموں کے وہ دلچسپ استعمالات جن سے ہم اب تک لاعلم تھے

Posted by & filed under مزید خبریں.

کراچی: لیموں جسے عام زبان میں ’’نیبو‘‘ بھی کہتے ہیں ہر باورچی خانے کا لازمی حصہ ہے جسے کھانوں کو خوش ذائقہ بنانے سے لے کر مشروبات کی تیاری تک میں عام استعمال کیا جاتا ہے لیکن لیموں اس سے بھی کہیں زیادہ مفید ہے۔ وہ کیسے؟ ملاحظہ کیجئے: