اسلام آباد: پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کو 65 برس مکمل ہو گئے ہیں اور اس سلسلے میں ایک پروقار تقریب اور کار ریلی کا انعقاد بھی کیا گیا۔
اسلام آباد: پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کو 65 برس مکمل ہو گئے ہیں اور اس سلسلے میں ایک پروقار تقریب اور کار ریلی کا انعقاد بھی کیا گیا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
کراچی: پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ اب پورے کراچی میں تیر چلے گا اور2018 میں شہر میں بسنت منائیں گے جب کہ جو لوگ سندھ کی تقسیم کی باتیں کرتے تھے وہ خود بکھر گئے اورفون سے اڑنے والی پتنگ کٹ گئی ہے۔
کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) نے اپنی سروس کو بہتر بنانے کے لئے 8 نئے طیارے لیز پر لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
کوئٹہ: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس مصنوعی مسئلہ ہے اور صرف پاکستان میں موضوع بحث بنا ہوا ہے، اگر احتساب کرنا ہی ہے تو صرف وزیراعظم کا نہیں سب کا اور تمام صوبوں میں ہونا چاہیئے۔
اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد دھرنے کے لیے کارکنوں سے چندہ دینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے لیے فیصلہ کن تبدیلی کا وقت ہے۔
تھائی لینڈ میں سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ ولی عہد شہزادہ وجیرالانگکورن چاہتے ہیں کہ ان کی تاج پوشی کی تقریب کم از کم ایک سال کی تاخیر سے کی جائے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under مزید خبریں.
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے سینیٹ وقومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 336 ارکان کی رکنیت معطل کردی ہے جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ لندن کی عبوری رابطہ کمیٹی کے ارکان نے کہا ہے کہ ایم کیوایم پاکستان یا لندن کوئی چیز نہیں اور ایم کیوایم کے تمام کارکنان بانی تحریک کی قیادت میں متحد ہیں۔
صدرممنون حسین کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کی حمایت ہمارے خون میں شامل ہے اور مقبوضہ کشمیرکے نہتے اوربہادرعوام کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاک ۔ چین اقتصادی راہداری منصوبوں میں شفافیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ منصوبے سے پاکستان پر بیرونی قرضوں کا بوجھ بڑے گا۔