شمالی کیرولائنا: امریکی صدر باراک اوباما کی حاضر دماغی مشہور ہے ہی لیکن ان کی ایک عادت کیمروں کی نظروں میں آگئی جس کے بعد میڈیا پر ان کی اس عادت کا خوب چرچا ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under کوئٹہ, مزید خبریں.
شمالی کیرولائنا: امریکی صدر باراک اوباما کی حاضر دماغی مشہور ہے ہی لیکن ان کی ایک عادت کیمروں کی نظروں میں آگئی جس کے بعد میڈیا پر ان کی اس عادت کا خوب چرچا ہے۔
راولپنڈی: کورکمانڈر کانفرنس میں سیکیورٹی اجلاس کی جھوٹی اور من گھڑت خبر پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا کہ من گھڑت خبر فیڈ کیا جانا قومی سلامتی کے منافی ہے۔
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کوئٹہ سمیت صوبہ بھرمیں عاشورہ کے جلوسوں کے پر امن انعقاد پر اطمنان کااظہار کر تے ہوئے پولیس، لیویز، ایف سی ، پاک فوج اور انتظامیہ کی کارکردگی کو سراہا ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ سیکیورٹی کے بہترین اقدامات مثالی ٹیم ورک کے باعث ممکن ہو سکے
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی, مزید خبریں.
نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے باضابطہ طور پر سابق پرتگالی وزیراعظم آنٹونیو گوتریز کو نیا سیکرٹری جنرل منتخب کردیا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under مزید خبریں.
نئی دلی: غربت کے خلاف جنگ کا راگ الاپنے والی مودی سرکار دراصل جنگی جنون میں مبتلا ہے اور اس جنون میں بھارت ہرگزرتے دن کے ساتھ آگے بڑھتا جارہا ہے جس کا ایک اور ثبوت سامنے آیا ہے جس میں بھارت نے روس سے جدید ترین اینٹی میزائل ڈیفنس سسٹم خریدنے کا فیصلہ کیا ہے جو دنیا کا سب سے جدید میزائل ڈیفنس سسٹم ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی کا کہنا ہے کہ غلط خبر سے بھارت کو پروپیگنڈا کا موقع دیا گیا جب کہ صحافی پر کسی قسم کی پابندی نہیں ان کا نام انکوائری کیلیے ای سی ایل میں ڈالا گیا تاہم خبر لیک کرنے والے شخص کو کٹہرے میں لایا جائے گا۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
لندن: اسکاٹ لینڈ یارڈ نے ایم کیوایم کےبانی الطاف حسین کے خلاف منی لانڈرنگ کیس ناکافی ثبوتوں کی بنا پر ختم کردیا۔
کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفٰی کمال کہتے ہیں کہ وہ فاروق ستار اوران کی ٹیم کو دونوں ہاتھوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی, مزید خبریں.
بیشترلوگ زیادہ دیربیٹھے رہنے کو موٹا پے کی اصل وجہ قراردیتے ہیں جب کہ متعدد افراد کے اپنے دفتر میں کام کی نوعیت کچھ اس طرح ہوتی ہے کہ نقل و حرکت تو دور کی بات ہے وہ دفترمیں چہل قدمی بھی نہیں کرپاتے ہیں اورانہیں بیٹھے بیٹھے ہی تمام کام سرانجام دینے پڑتے ہیں جس کے باعث وہ موٹے ہوجاتے ہیں یا ان کے موٹا پے میں کافی حد تک اضافہ ہوجاتا ہے تاہم دفتر جانے والے افراد بھی اپنا وزن کم کرنے میں ان 6 طریقوں سے مدد حاصل کرسکتے ہیں۔