خواتین سے متعلق نازیبا بیان پر امریکا میں مظاہرے، ٹرمپ کا پتلا نذر آتش

Posted by & filed under اہم خبریں.

نیو میکسیکو: خواتین سے غیر شائستہ زبان استعمال کرنے پر امریکا میں لوگوں نے ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاج کیا اور ان کے پتلے کو مارمار کر اپنے غصے کا اظہار کیا اور پھر اسے آگ لگادی۔

سانحہ 12 مئی میں ملوث ہونے کے شواہد ہیں تو مقدمہ چلایا جائے ، میئر کراچی

Posted by & filed under پاکستان.

کراچی: میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہےکہ انہیں شہر کے عوام نے منتخب کیا ہے اس لئے وہ کہیں نہیں بھاگیں گے اوراگر 12 مئی کے واقعات میں ملوث ہونے کے شواہد ہیں تو مقدمہ چلایا جائے لیکن کم از کم ضمانت تو دی جائے۔

پاکستان سارک میں بھارتی اثر و رسوخ کم کرنے کا خواہاں

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

واشنگٹن: سفارتی مبصرین کا کہنا ہے کہ پاکستان جنوبی ایشیائی تنظیم برائے علاقائی تعاون (سارک) میں بھارت کا اثر و رسوخ کرنے کے لیے عظیم تر جنوبی ایشیائی اقتصادی اتحاد کے قیام پر غور کررہا ہے۔