ماسکو: پاکستان کے ساتھ روس کی جنگی مشقوں نے بھارتی حکام کی راتوں کی نیندیں حرام کر رکھی ہیں اور تمام تر کوششوں کے باوجود ناکامی کے بعد اب نئی دلی نے ماسکو کو تعلقات متاثر ہونے کی دھمکیاں بھی دینا شروع کر دی ہیں۔
ماسکو: پاکستان کے ساتھ روس کی جنگی مشقوں نے بھارتی حکام کی راتوں کی نیندیں حرام کر رکھی ہیں اور تمام تر کوششوں کے باوجود ناکامی کے بعد اب نئی دلی نے ماسکو کو تعلقات متاثر ہونے کی دھمکیاں بھی دینا شروع کر دی ہیں۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under مزید خبریں.
گوادر : ڈپٹی کمشنر گوادر طفیل احمد بلوچ نے کہا ہے کہ ماہی گیری کے شعبے کو ترقی دینے کے لئے ضلعی انتظامیہ ہر ممکن اقدامات کرے گی ان خیالات کا اظہار انہوں نے.نیشنل فشرمین فورم گوادر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا ضلع گوادر کے ماہی گیروں کے فلاح وبہبود ان کی ترقی کے لئے ضلعی انتظامیہ مختلف منصوبوں پر عمل درآمد کرے گی
کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے عاشورہ محرم کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ دسویں محرم کا دن جہاں تمام مسلمانوں کیلئے سوگوار دن ہے وہاں یہ ان کیلئے باعث فخر بھی ہے کہ پوری انسانی تاریخ سید الشہداء حضرت امام حسینؓ ان کے اہل خاندان اور رفقاء کی جانب سے دی گئی عظیم الشان قربانی کی مثال پیش کرنے سے قاصر ہے
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
کراچی: چینی اخبار گلوبل ٹائمز نے تجزیہ کاروں کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں کہا کہ بھارت کی جانب سے پاکستان سے ملنے والی سرحد کو مکمل طور پر بند کرنے کے فیصلہ غیر معقول ہے جس سے باہمی تعلقات کو بڑا دھچکہ لگ سکتا ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under مزید خبریں.
جنوبی کوریا کی مشہور ٹیکنالوجی کمپنی ‘سام سنگ’ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اپنے جدید ترین سماٹ فون ‘گلیکسی نوٹ سیون’ کی پروڈکشن مستقل طور پر بند کر دی ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی, مزید خبریں.
سعودی عرب نے نجی طور پر تسلیم کیا ہے کہ اس کے اپنے اتحادیوں میں سے ایک کے جہازوں نے صعنا میں جنازے کے اجتماع پر بمباری کی تھی جس میں 140 سے زیادہ افراد مارے گئے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under مزید خبریں.
واشنگٹن: امریکا میں ایک پالتو بلی نے اپنے مالکان کو ڈاکوؤں سے خبردار کرتے ہوئے گھر میں چوری کی کوشش ناکام بنادی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ توانائی بحران پرقابو پانے کے لیے حکومتی کاوشیں بارآور ثابت ہورہی ہیں اور 2017 کے اختتام تک توانائی کے متعدد منصوبے مکمل ہوجائیں گے۔
امریکہ ایوانِ نمائندگان کے سپیکر اور رپبلکن جماعت کے ملک میں سب سے اعلیٰ عہدے پر فائز رہنما پال رائن نے کہا ہے کہ خواتین سے دست درازی سے متعلق بیان سامنے آنے کے بعد وہ اپنی جماعت کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا دفاع نہیں کریں گے۔
نئی دہلی: چین کے نائب وزیر خارجہ لی باؤڈونگ کا کہنا ہے کہ چین انسداد دہشت گردی کے نام پر سیاسی فائدہ حاصل کرنے کی کوششوں کے خلاف ہے لہذا انسداد دہشت گردی کی آڑ میں کوئی سیاسی فائدہ نہیں لینے دیں گے۔