بلوچ نرسنگ ایکشن کمیٹی کاگورنر ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ : بلوچ نرسنگ ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام گورنر ہاوس کے سامنے احتجاجی دھرنا ٹریفک کا نظام مکمل طورپر درہم برہم ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز بلوچ نرسنگ ایکشن کمیٹی نے ریڈ زون کے علاقے میں واقعہ گورنر ہاوس اور وزیر اعلیٰ ہاوس کے سامنے احتجاج کرنے کی کوشش کی

یونیورسٹیوں میں سالانہ امتحان کی بجائے سمیسٹر نظام کو عام کیا جائے ،گورنر بلوچستان

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ معاشرے کی ترقی کیلئے تعلیمی شعبے کی ترقی اولین اہمیت رکھتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ موجودہ حکومت تعلیم کے فروغ اور ترقی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے تعلیمی اداروں کو نئے چیلنجوں سے نمٹنے کا اہل بنانے کیلئے قواعد و ضوابط پر عملدرآمد اور معیار کی برقراری کو یقینی بنانا ہوگا

ملک کو 71 میں غداروں نے نہیں خیر خواہوں نے دولخت کیا ،اے این پی

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ : سی پیک مغربی روٹ پر مسلسل دروغ گوئی سے کام لے کر چینی سفیر سے واضح اعلان کروایا گیا کہ سی پیک مغربی روٹ ہمارے پروگرام کا حصہ نہیں ، وزیراعظم وفاقی وزیر گزشتہ دو سالوں سے پشتونخوا اور بلوچستان کے عوام کو دھوکہ دے رہے ہیں ہم تو شروع دن سے واضح اور برملا کہہ رہے تھے

سی پیک میں مغربی روٹ شامل نہ ہونے کا انکشاف ،جے یو آئی اے این پی اور پشتونخوامیپ کا شدید ردعمل

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک)منصوبے میں مغربی روٹ کے شامل نہ ہونے کے انکشاف پر جے یو آئی (ف)اے این پی اور پشتونخوا میپ کے رہنماؤں نے شدید رد عمل کااظہار کیا اور کہا کہ وزیراعظم نے بار ہا مغربی روٹ پر پہلے کام کا آغاز ہوگا مگر اب معلوم ہوا کہ منصوبے میں تو مغربی روٹ شامل ہی نہیں ہے

افغانستان کے بازار میں دھماکا، 6 افراد ہلاک

Posted by & filed under اہم خبریں.

مزار شریف: افغانستان کے ترکمانستان سے منسلک شمالی صوبے جاوزجان میں ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 35 سے زائد زخمی ہوگئے جبکہ طالبان نے قندوز پر ایک مرتبہ پھر حملہ کردیا، جس کے بعد عسکریت پسندوں اور افغان فورسز کے درمیان لڑائی جاری ہے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان نے سول ہسپتال ٹراما سینٹر کا افتتاح کر دیاگیا

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے سول ہسپتال میں قائم ٹراما سینٹر کا افتتاح کر دیا ۔ صوبائی وزراء رحمت صالح بلوچ، عبدالرحیم زیارتوال، ڈاکٹر حامد خان اچکزئی، عبیداللہ بابت، رکن صوبائی اسمبلی نصر اللہ زیرے، چیف سیکریٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ، آئی جی پولیس احسن محبوب، سیکریٹری صحت ڈاکٹر عمر بلوچ اور دیگر متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجودتھے

بلوچستان میں امن کی صورتحال بہتر ہے 80 فیصد پشتون غربت کا شکار ہیں ،ڈاکٹر حامد اچکزئی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: صوبائی وزیر منصوبہ بندی ڈاکٹر حامد خان اچکزئی نے کہا کہ صوبے میں امن وامان کی صورتحال تسلی بخش ہے صوبے میں 80 فیصد پشتون اور بلوچ غربت کے شکار ہیں وزیر اعلیٰ بلوچستان صوبے میں امن وامان کی بہتری اور دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ٹھوس اقدامات کررہے ہیں امن و سماج دشمن عناصر کیخلاف آواز اٹھانے پر وزیر اعلیٰ کے جگر گوشے کو بھی شہید کیا گیا صوبے سے دہشتگردی جیسی ناسور کے خاتمے کیلئے عوام متحد ہوچکے ہیں

پاکستان پرعسکریت پسندوں کی مدد کے الزامات بے بنیاد ہیں، جلیل عباس جیلانی

Posted by & filed under پاکستان.

نیویارک: امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ بھارت کا سرجیکل اسٹرائیک کا دعویٰ حقیقت سے دور جب کہ پاکستان پر عسکریت پسندوں کی مدد کے الزامات بے بنیاد ہیں۔