سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ افغانستان ہمارے دشمن کے ساتھ کھڑا ہے تو کوئی بات نہیں ہم بھی اپنے رویہ پر نظر ثانی کر سکتے ہیں جب کہ تحریک آزادی کشمیر فتح سے ضرور ہمکنار ہوگی اور وہ بھارت کی موت کا پروانہ بنے گی۔
سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ افغانستان ہمارے دشمن کے ساتھ کھڑا ہے تو کوئی بات نہیں ہم بھی اپنے رویہ پر نظر ثانی کر سکتے ہیں جب کہ تحریک آزادی کشمیر فتح سے ضرور ہمکنار ہوگی اور وہ بھارت کی موت کا پروانہ بنے گی۔
نیودہلی: بھارتی کوسٹ گارڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے پاکستانی کشتی کو ضبط کر کے 9 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق ایتھیوپیا کے علاقے اورومیو میں لوگوں کو منتشر کرنے کے لیے پولیس کی فائرنگ اور اس کے باعث بھگدڑ مچنے سے متعدد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے اوڑی سیکٹر میں بریگیڈ ہیڈ کوارٹر پر حملے اور پاکستان اور انڈیا کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت نے کبھی کسی ملک پر حملہ نہیں کیا۔
ایک امریکی اخبار کے مطابق اس نے ایسی دستاویزات حاصل کر لی ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ رپبلکن پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار اور کاروباری شخصیت ڈونلڈ ٹرمپ نے 1995 کے ٹیکس ریٹرن 90 کروڑ ڈالر کا خسارہ دکھایا تھا۔
کوئٹہ : کوئٹہ کینٹ میں حالیہ محرم الحرام میں پائیدار امن کے حوالے سے بلوچستان خصوصاً کوئٹہ کے مختلف مکتبہ فکر کے علمائے کرام کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت کمانڈر سدرن کمانڈ جنرل عامر ریاض نے کی ۔ شرکاء محفل کی طرف سے چیئرمین شیعہ کونسل آغا داؤد نے کمانڈر سدرن کی طرف سے علمائے کرام کو محرم الحرام کے دوران بحالی امن کے حوالے سے اس خصوصی اجلاس میں مدعو کرنے پر خصوصی شکریہ ادا کیا۔انہوں نے اس بات کا یقین دلایا کہ ہم تمام علمائے کرام اس بات کا یقین دلاتے ہیں
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ 2013 میں جب ہم نے اقتدار سنبھالا تو صوبے کے حالات سوات اور شمالی وزیرستان سے بھی زیادہ خراب تھے، لوگ خوفزدہ تھے جو لوگ استطاعت رکھتے تھے وہ صوبہ چھوڑ کے چلے گئے، جو لوگ مجبوری کے تحت یہاں رہ گئے ان کا کوئی پرسان حال نہ تھا، نہ ہی گورنر ہاؤس اور نہ ہی وزیراعلیٰ ہاؤس ان کو پوچھتا تھا ہم نے امن و امان بہتر بنا کر لوگوں کو خوف کے بھنور سے نکالا، حکومتی کوششوں سے صوبے میں 90فیصد امن بحال ہو چکا ہے
واشنگٹن: امریکا نے لائن آف کنٹرول پائی جانے والی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان اور بھارت سے پر امن رہنے کی اپیل کی ہے۔
نیو یارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے مودی سرکار کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں ملٹری آبزور گروپ برائے پاکستان و بھارت کو کام کرنے کی اجازت نہ دینے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
اسلام آباد: وزارت پیٹرولیم نے اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کرتے ہوئے قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔