واشنگٹن: امریکا نے پاکستان کو سرحدوں کی حفاظت کے لیے اپنی مدد جاری رکھنے کا یقین دلاتے ہوئے ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے بلوچستان کے مسئلے کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے معاملے سے خود کو واضح طور پر الگ کرنے کا اعلان کردیا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.
واشنگٹن: امریکا نے پاکستان کو سرحدوں کی حفاظت کے لیے اپنی مدد جاری رکھنے کا یقین دلاتے ہوئے ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے بلوچستان کے مسئلے کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے معاملے سے خود کو واضح طور پر الگ کرنے کا اعلان کردیا۔
نیو دہلی: افغان صدراشرف غنی کا کہنا ہے کہ بھارت سے چاہ بہار معاہدہ خطے میں پاکستان کی اجارہ داری ختم کردے گا
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
دہلی: انڈیا میں سرکاری نشریاتی ادارے پرسار بھارتی کا کہنا ہے کہ آج آل انڈیا ریڈیو کی بلوچی سروس کے لیے ایک نئی ویب سائٹ اور موبائل ایپ متعارف کروائی جا رہی ہیں۔
کوئٹہ : گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے عید الاضحی کے موقع پر تمام اہل وطن کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے ایک پیغام میں گورنر نے کہا کہ عید الاضحی کا دن نہ صرف تمام مسلمانوں کے لئے خوشی کا تہوار ہے بلکہ یہ اُمت مسلمہ کے لئے بے مثال اتحاد اور یکجہتی کا مظہر بھی ہے۔ انہوں نے کہا حج مبارک اور عید الاضحی کے موقع پر دُنیا بھر کے مسلمان بلا امتیاز رنگ و نسل کعبہ اللہ میں جمع ہوتے ہیں
کراچی:معروف قوال امجد صابری قتل کیس میں اہم پیش رفت اُس وقت سامنے آئی جب گرفتار ملزم شہزاد ملا کی نشاندہی پر مزید 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا
کراچی:ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کا سی ٹی اسکین کلئیر قرار دیا گیا ہے جب کہ ڈاکٹروں کے پینل نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے
اندرون بلوچستان : سکولوں میں مداخلت ، اساتذہ پر تشدد ، منظور شدہ چارٹر آف ڈیمانڈ نہ ہونے کے خلاف جی ٹی اے کے زیر اہتمام صوبے کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے۔ گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان کی مرکزی کال پر جی ٹی اے مستونگ کے زیر اہتمام اے سی گنداوہ کی سفید ریش ٹیچر پر تشدد اور ڈی ایس پی آوران کی خواتین اساتذہ کو ہراساں کرنے محکمہ تعلیم میں انتظامیہ اور بیرونی مداخلت کے خلاف اور 19نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ کے حق میں اساتذہ کی کثیر تعداد نے ساراوان پریس کلب مستونگ کے سامنے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا
ڈیرہ مراد جمالی : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہاکہ ملک میں امن امان کے قیام کیلئے تمام سیکورٹی ایجنسیز پولیس لیویز فورسز کو ایک پیج پر لانا ہو گا ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کرنے والے ملک دشمن عناصر کو ملک سے باہر نکلانا
Posted by ویب ڈیسک & filed under مزید خبریں.
کوئٹہ : بلوچ نیشنل فرنٹ کے خواتین کارکنوں نے تربت شہر میں دسٹرکٹ پولیس آفیسر کے دفتر کے سامنے اور مین بازار میں چوک پر بی ایس او کے سابقہ مرکزی کمیٹی کے رکن پیرجان بلوچ کے گھر پر فورسز کے پانچویں دن جاری گھیراؤ کے خلاف مظاہرہ کیا اور دھرنا دیا۔ یہ دھرنا شام چھ بجے تک جاری رہا ۔مظاہرین نے پلے کارڈ اُٹھا رکھے تھے جن پر گھر کا گھیراؤ اور خواتین و بچوں کو محصور رکھنے کے خلاف نعرے درج تھے
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ دہشت گردی کے چیلنج سے نمٹنے کے لئے تمام صلاحیتیں اور وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔