کوئٹہ : پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیر تعلیم عبد الرحیم زیارتوال نے کہا ہے کہ مڈل اور ہائی سکولوں کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے بچوں کی سکول چھوڑنے کی شرح 60 فیصد سے زیادہ ہے
Posted by ویب ڈیسک & filed under مزید خبریں.
کوئٹہ : پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیر تعلیم عبد الرحیم زیارتوال نے کہا ہے کہ مڈل اور ہائی سکولوں کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے بچوں کی سکول چھوڑنے کی شرح 60 فیصد سے زیادہ ہے
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی, پاکستان.
نیویارک: امریکی کانگریس میں کہا گیا ہے کہ امریکا کی بھارت کے لئے نیوکلئیر سپلائر گروپ میں رکنیت کے لئے غیر مشروط حمایت مسئلہ بن سکتی ہے
کراچی: چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کا کہنا ہے کہ مسائل حل کرنے کےبجائے تمام ادارے ملبہ ایک دوسرے پر ڈال دیتے ہیں اور بھگتنا عوام کو پڑتا ہے۔
لاہور: فاسٹ بولر محمد عامر 20 ستمبرکو سر پر سہرا سجائیں گے جب کہ ولیمہ اور دیگر تقریبات لاہور میں ہی ہوں گی۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں دیامر بھاشا ڈیم کے لیے اراضی کے حصول اور معاوضہ جات سمیت 18 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دے دی گئی ہے۔
اسلام آباد: پاکستان میں حکومت نے ملک میں رجسٹرڈ افغان پناہ گزینوں کے قیام کی مدت میں مزید تین ماہ کی توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
کوئٹہ: بلوچ ہیومین رائٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام تربت میں سیاسی کارکنوں کے گھر کا گھیراؤ اور محاصرے میں لینے، اور خواتین و بچوں کو محصور کرنے کے خلاف تربت پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کی تکمیل سے پورے خطے میں ترقی اور خوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
لورالائی: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ ملک اور صوبے کی موجودہ صورتحال اس بات کا تقاضہ کرتی ہے کہ معاشرے کے تمام حلقے قیام امن اور عوامی فلاح و بہبود کی حکومتی کوششوں کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لیے اپنا موثر کردار ادا کریں۔
کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ کی زیرصدارت گوادر ماسٹر پلان کے تحت جاری منصوبوں کی پیشرفت سے متعلق جائزہ اجلاس میں فیصلہ کیاگیا ہے کہ جاری منصوبوں کی جلد از جلد تکمیل کو یقینی بناکر گوادر کے عوام کو پانی ، بجلی مواصلات اور دیگر بنیادی سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔