کوئٹہ : ضلع تربت کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرکے کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبہ ہے میں 7 افراد کو گرفتار کر لیا۔
کوئٹہ : ضلع تربت کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرکے کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبہ ہے میں 7 افراد کو گرفتار کر لیا۔
گوادر: وزیراعظم نواز شریف نے پاک-چین اقتصادی راہداری منصوبے کے سلسلے میں گوادر فری ٹریڈ زون سمیت 5 مختلف منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔
برازیلیا: برازیل کی سینیٹ نے سابق صدر جیلما روسیف کے خلاف مواخذے کی کارروائی کے حق میں ووٹ دے کر انھیں ان کے عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انصاف اور قانون نے الطاف حسین کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی سفارش کردی ہے۔
واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ پرانے اور دیرینہ تعلقات ہیں لہذا کسی بھی خود مختار ملک کو دونوں ممالک کے بڑھتے تعلقات پر تشویش نہیں ہونی چاہیئے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
بیجنگ: چین کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اقتصادی راہداری منصوبے کا مقصد کسی تیسرے فریق کو نشانہ بنانا نہیں بلکہ سی پیک منصوبے سے خطے میں معاشی خوشحالی اور استحکام کو فروغ ملے گا۔
کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی ۔ بلوچستان میں دہشتگردوں کے لئے کوئی جگہ نہیں،ہم حملوں او ردھمکیوں سے مرعوب نہیں ہونے والے ہمارا مرنا جینا سب کچھ بلوچستان کے ساتھ ہیں۔سانحہ کوئٹہ کے شہداء نے جانوں کی قربانی دے کر دہشتگردی کے خلاف بلوچستان کی عوام کو متحد کردیا
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کی رہائش گاہ پر قائم پارٹی کے عارضی ہیڈکوارٹرز کو مناسب سیکیورٹی فراہم کی جائے ۔
کراچی: ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے شہری علاقوں کا احساس محرومی دور کرنے کے لئے سندھ میں کوٹہ سسٹم ختم کرنے کی تجویز پیش کردی۔
اسلام آباد: حکومت نے آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقراررکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔