بلوچستان کے کالجز سے جعلی ڈگریوں کا اجراء وزیراعلیٰ نے نوٹس لے لیا، کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے بلوچستان کے کالجوں سے جعلی ڈگریوں کے اجراء کی اطلاعات کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکرٹری بلوچستان کو معاملے کی تحقیقات کیلئے فوری طور پر اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کی ہے

بلوچ نیشنل موومنٹ آج جرمنی میں احتجاجی مظاہرہ کریگا

Posted by & filed under مزید خبریں.

کوئٹہ : بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا ہے کہ آج منگل تیس اگست کو جرمنی کے تین شہروں میں بلوچ نیشنل موؤمنٹ کی جانب سے اجتجاجی مظاہرہ ہوگا۔ ان مظاہروں کا مقصد جبری گمشدگی کے عالمی دن کے موقع پر دنیا کی توجہ بلوچستان میں جاری ریاستی بربریت کی جانب مبذول کرانا ہے۔

سبی ،ہتھیار ڈالنے والے 37افراد میں نقد رقم تقسیم

Posted by & filed under مزید خبریں.

سبی : ہتھیار ڈالنے والے فراریوں کی بحالی کے سلسلے میں ایف سی ہیڈ کوارٹر سبی میں تقریب منعقد کی گئی ،ہتھیار ڈالنے والے فراریوں کو قومی دھارئے میں شامل کرنے کے لیے ایف سی و سیکورٹی فورسز کی کارکردگی قابل تحسین ہے،قیام امن کے لیے مل کر کردارادا کرنا ہوگا،ہتھیار ڈال کر ملک کے لیے خدمت کا جذبہ رکھنے والوں کو تنہاء نہیں چھوڑیں گے