نیویارک: پاکستان نے نیوکلیئر سپلائرز گروپ (این ایس جی) میں رکنیت کے لئے امریکا سے حمایت کی درخواست کی ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under مزید خبریں.
نیویارک: پاکستان نے نیوکلیئر سپلائرز گروپ (این ایس جی) میں رکنیت کے لئے امریکا سے حمایت کی درخواست کی ہے۔
ممبئی: بالی ووڈ باربی ڈول کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ محبت کو پانے کے لیے بغیر کچھ سوچے اپنا کرئیر قربان کردوں گی۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے اہم رہنما اور رکن قومی اسمبلی آصف حسنین نے پاک سرزمین پارٹی کے چیرمین مصطفیٰ کمال کے ہمراہ پریس کانفرنس میں پی ایس پی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under مزید خبریں.
کراچی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اردو بولنے والے محب وطن پاکستانی اور قربانی دینے والے لوگ ہیں لیکن ملک کے خلاف بولنے والوں کی زبان نکال لینی چاہیئے۔
واشنگٹن: بلوچ علیحدگی پسند رہنما براہمداغ بگٹی نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان کی فوجی امداد بند کردے اور امید ظاہر کی ہے کہ آنے والی نئی حکومت اوباما انتظامیہ کے برعکس بلوچوں کے مطالبات کو زیادہ بہتر طریقے سے سمجھے گی۔
بیروت: شام میں ترک جنگی طیاروں کی فضائی بمباری کے نتیجے میں 20 عام شہری ہلاک جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔
لاہور: مناواں میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے کارروائی کر کے سری لنکن کرکٹ ٹیم پر حملے اور مون مارکیٹ دھماکوں میں ملوث 4 دہشت گرد ہلاک کر دیئے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under مزید خبریں.
کوئٹہ: چیف سیکریٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ نے کہا ہے کہ افسران مسائل سے چشم پوشی کرنے کی بجائے ان کا سامنا کر کے انہیں حل کریں۔مسائل کے حل کے لیے عزم و جذبہ ضروری ہے، نوجوان افسر عوامی خدمت کو شعار بنائیں، صوبے میں عوامی خدمات کی فراہمی کے نظام میں بہتری آرہی ہے، موجودہ حکومت ہر شعبہ میں انتظامی امور کی بہتری کو چیلنج سمجھتے
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
اسلام آباد: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری میں بلوچستان اور گوادر بندرگاہ کو کلیدی حیثیت حاصل ہے، پاکستان اور بلوچستان کے عوام کا مستقبل سی پیک سے وابستہ ہے یہ منصوبہ خطے میں گیم چینجر ثابت ہوگا، گوادر پورٹ کو فعال بنانے، سی پیک منصوبے پر عملدرآمد اور بلوچستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ سے پاکستان ترقی کی نئی منازل طے کریگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جناح کنونشن سینٹر میں منعقدہ استحکام پاکستان انٹرنیشنل گجر کنونشن سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
کراچی: ایم کیوایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے ایک بار پھر الطاف حسین سے قطع تعلق کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہےکہ اب ہمارا لندن اور ایم کیوایم کے بانی سے کوئی تعلق نہیں۔